نماز جنازہ دعائے جنازہ ھوتی ھے اور مرد عورتیں سب پڑھ سکتے ہیں ھم نے وائف کے شانہ بشانہ مکی اور مدنی حرم میں کئی بار پڑھی ہے۔
سب سے بڑا ظلم دعائے جنازہ کو نماز جنازہ کہنا ھے اور یہیں سے…
وضو نماز کے لئے فرض کیا گیا ھے ، اس کو قرآن پڑھنے والے پر لاگو کرنے کا مطلب ھے کہ ناں ہی پڑھو ۔
خود یہ لوگ استثناء لے لیتے ہیں کہ حافظ جی اور ان کے شاگرد بغیر وضو بھی پڑھ پڑھا سکتے ہیں ، لہذا ان بے…