جب انسان کی روح اس کا بدن چھوڑ دیتی ھے تو اس مرحلے کو موت کا نام دیا جاتا ہے ،
۱ـ یہ روح کہاں جاتی ہے اور اس کا کیا بنتا ہے ؟
۲ـ خود بدن کا کیا بنتا ہے ؟
۳ـ ان دونوں کے درمیان پھر کوئی اتصال…
روح اور بدن = انسان
بعض دوست روح کے قائل نہیں، بقول ان کے انسان دیگر حیوانات کی طرح کا ایک جاندار ھے یہ کوئی الگ مخلوق نہیں ، جبکہ اللہ پاک نے جنات کے بارے میں مویشیوں کے بارے میں تو یہ نہیں فرمایا…
شھدائے احد باشعور زندہ ہیں اور یہی بات روح کو ثابت کرتی ہے ، یہ روح ہی ھے جوھدیہ تبریک پیش کر رھی ھے اور جو ابھی نہیں مرے ان کو بشارت سنا رھی ھے نیز سورہ یاسین کا شھید بھی اپنے اکرام پر خوش ھو کر جو…