Browsing Tag

سوال

عورتوں کے ناموں میں والد کے نام کا لاحقہ شامل کرنے کا مسئلہ

پوسٹ: ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﭩﺎ ﮐﺮ ﺍس کی ﺟﮕﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﭘﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ۔ ﻣﺎﻥ ﻟﻮ ﮐﺴﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﺎﻡ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﻋﻠﯽ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ…

سوال: کیا واقعی والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملتی ہے؟ جواب از روئے قرآن

سوال: لوگ کہتے ہیں والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملا کرتی ہے ۔ کیا یہ سچ ہے؟ جواب: بڑی دنیا اس بات کو مانتی ہے کہ والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملا کرتی ہے جو کہ قرآن کے مطابق بالکل…

سوال: کیا نماز نہ پڑھنے پر بیوی پر سختی کرنا ٹھیک ہے؟ جواب از قاری حنیف ڈار

سوال: قاری صاحب سوال یہ ہے کہ بیوی نماز نہ پڑھے تو اس پر سختی کر سکتے ھیں ؟ جواب: سختی وہ واحد چیز ھے جس کی مقدار اور سرحد مقرر نہیں کی جا سکتی ، لہذا پھر اس میں انا نام کی چیز بھی شامل ھو جاتی…

ڈالر کی قیمت کیوں بڑھتی ہے؟

سوال: ڈالر کی قیمت کیوں بڑھتی ہے؟ ایک بھائی نے سوال پوچھا کہ ہم سٹیٹ بینک سے پیسے چھاپ کر ان پیسوں سے ڈالر خرید سکتے ہیں لہذا اس سے ڈالر زیادہ ہوجایئں گے ہمارے پاس اور ڈالر کی قیمت آسانی سے کم…