مَائِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ سے کیا مراد ہے؟ تحریر محمد نعیم خان
سورہ المائدہ کی آیت 112 میں ہمیں مَائِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ کا زکر ملتا ہے۔ زیادہ تر مفسرین نے اس کو حقیقی معنوں میں لیا ہے۔ کچھ اس بات کے قائل ہیں کہ یہ خوان آسمان سے نازل ہوا تھا اور کچھ اس بات کو…