صابی کے معنی ایک تو بےدین اور لامذہب کئے گئے ہیں اور اہل کتاب کے ایک فرقہ کا نام بھی یہ تھا جو زبور پڑھا کرتے تھے اسی بنا پر ابوحنیفہ اور اسحاق کا مذہب ہے کہ ان کے ہاتھ کا ذبیحہ ہمارے لئے حلال…
وَالصَّابِئِينَ میرے نزدیک راحج یہ ہے کہ صابئین سے مراد مشرکین کے وہ لوگ ہیں ، جو بعثت سے قبل مشرکین کے موروثی شرکیہ دین سے برگشتہ ہوگئے تھے۔ انہیں بتوں کی پوجا کی معقولیت میں شک لاحق ہوگیا تھا ۔
اس…
قرآنِ پاک کے تین مقامات پر صابی نامی ایک گروہ کا ذکر ہے اور تینوں ہی جگہ یہود اور نصاریٰ کے ساتھ مذکور ہے. سورہ بقرہ اور سورہ مائدہ میں ان کا ذکر بالاختصاص اُس گروہ کے طور پر ہوا ہے جس کے پاس کتاب کا…