دس محرم کا روزہ ( صوم عاشور کا پس منظر) از قاری حنیف ڈار
عاشوراء کا روزہ قریش بھی زمانہ جاھلیت سے رکھتے چلے آ رھے تھے اور خود مدینے والے انصار بھی جو کہ اسلام سے پہلے یہود کے مذھب پر ھی تھے ،،، مسلمانوں کو بھی نبئ کریم ﷺ نے اس روزے کو جاری رکھنے کی تلقین…