سوال و جواب چار یا پانچ مُد سے غسل !! جواب قاری حنیف ڈار امین نومبر 26, 2017 0 خواتین کے گروپوں میں ایک عورت کا واقعہ شیئر کیا جا رھا ھے کہ ایک عورت نیل پالش سمیت مر گئ تو اس کی نیل پالش کسی چیز سے نہ اتاری جا سکی اور اس کو اسی حالت میں غسل دے دیا گیا جو کہ شرعی غسل نہ ھو…