مسلمان کلیسا اور یہودی معبد میں نماز پڑھ سکتے ہیں: فتوی
سعودی عرب کی سینئر علماء کونسل کے رکن رکین عبد الله بن سليمان المانع نے کہا ہے کہ اسلام برداشت اور رحم کا دین ہے۔ اس میں عدم تشدد، عدم برداشت اور دہشت گردی کی چنداں گنجائش نہیں۔ شیخ المانع نے مسلمانوں…