پِل اور پُل
اطہر ہاشمی
ہمارے ٹی وی اینکرز ہی نہیں، بظاہر پڑھے لکھے تجزیہ کار بھی اردو کے الفاظ کا تلفظ بگاڑتے ہیں تو اس کا ایک فائدہ بھی ہے۔ کچھ لوگ غلط تلفظ سن کر اسے صحیح کرنے پر تل جاتے ہیں۔ اب…
"صحیح" یا"سہی"
عام طورپرجن الفاظ کے لکھنے میں اشتباہ ھوتاھے، ان میں سے "صحیح "اور "سہی "بھی ھیں، کہ بسااوقات اچھے خاصے ذی علم افرادبھی ان کے اصل مواقعِ استعمال کاادراک نہیں کرپاتے اورایک کودوسرے کی…
صحت تلفظ
از رشید حسن خاں
اعجوبہ کے ذیل میں لکھا گیا ہے : "عوام 'عجوبہ' کہتے ہیں، جو غلط محض ہے"۔(قاموس الاغلاط)
مولفین کا یہ خیال صحیح نہیں کہ 'عجوبہ' عوام کا گڑھا ہوا ہے۔ یہ لفظ (بہ حذف الف) مفرس…
غیر زبانوں کے الفاظ
از شمس الرحمن فاروقی
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
غیر زبانوں کے جو لفظ کسی زبان میں پوری طرح کھپ جاتے ہیں، انھیں "دخیل" کہا جاتا ہے۔ اصول یہ ہے کہ صرف اور نحو کے اعتبار سے دخیل لفظ اور غیر دخیل…
بعض حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ مہینہ یا تھانہ جیسے الفاظ کے آخر میں ہ نہیں بلکہ الف آنا چاہیے کیونکہ یہ ہندی میں الف سے لکھے جاتے ہیں۔ یہ اصول کس حد تک حق بجانب ہے؟ بی بی سی کے ظفر سید…