1=ابوبکرؓ صدیق کی پوتی قرینۃالصغری (سیدہ حفصہ)بنت عبدالرحمن بن ابی
بکرؓ.حسنؓ کی اہلیہ تھیں،امام حسنؓ کی وفات کے بعد امام حسینؓ سے نکاح ھوا !
2=اسماءبنت عمیسؓ جوپہلےصدیقِ اکبرؓکی بیوی تھیں فاطمۃ…
عاشوراء کا روزہ قریش بھی زمانہ جاھلیت سے رکھتے چلے آ رھے تھے اور خود مدینے والے انصار بھی جو کہ اسلام سے پہلے یہود کے مذھب پر ھی تھے ،،، مسلمانوں کو بھی نبئ کریم ﷺ نے اس روزے کو جاری رکھنے کی تلقین…