عورت کے پردے کا حکم از روئے قرآن و حدیث از مولانا محمد علی
نقاب یا برقع اوڑھنا ضروری یا نہیں :
سوال یہ ہے کہ کیا عورتوں کو حکم ہے کہ وہ اپنی ضروریات کے لئے باہر جائیں تو نقاب یا برقعہ اوڑھ لیا کریں؟
جواب: یہ باہر جانے کی ضرورت مذہبی ہو سکتی ہے یا دنیوی۔…