سب سے پہلی بات یہ کہ عرب ممالک میں بغیر داڑھی والے امام حکومت نے مقرر کر رکھے ہیں - اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے بعد تیسری بڑی اتھارٹی سرکار ھے اور وھی الجماعۃ ھے ،، اللہ اور رسول ﷺ کا…
یہ لفظ مکروہ ایک صدی بعد میں ایجاد کیا گیا ھے اور بہت ظالم ھے. نماز یا ھوتی ھے یا نہیں ھوتی. اور سات سالہ بچہ قبا والوں کی امامت کراتا تھا اور اس کا صرف کرتا ھوتا تھا ۔ ایک عورت کے توجہ دلانے پر اس…