مزاح کنوارے بندے کے 70 سے زائد فائدے۔۔۔! امین دسمبر 25, 2019 0 1۔ وہ کسی بھی شادی میں سلامی دینے کا پابند نہیں ہوتا 2۔ اُس کا کوئی سُسرال نہیں ہوتا 3۔ اُس کے دونوں تکیے اس کی اپنی ملکیت ہوتے ہیں۔ 4۔ اُسے دوستوں میں بیٹھے ہوئے کبھی فون نہیں آتا کہ آتے…