پاکستان میں کینسر کے علاج کے لیے سرکاری ہسپتال
کینسر کی تشخیص، علاج ( کیمو تھراپی و ریڈیوتھراپی) کے حوالے سے پاکستان کے سب سے بہترین ہسپتال حکومتی ہیں۔ جو ادارہ اٹامک انرجی کمیشن کے ماتحت آتے ہیں۔ اسلام آباد میں یہ نوری، پشاور میں ارنم، کراچی…