Browsing Tag

Life

نغمۂ محمدی شاعر: جان وولف وین گوئٹے اردو ترجمہ: شان الحق حقی

جرمنی کے مشہور زمانہ شاعر گوئٹے سے تو بہت لوگ واقف ہوں گے لیکن اس بات کا شاید بہت کم لوگوں کو علم ہو کہ اس نے ایک نعتِ مبارکہ بھی کہی تھی۔ گوئٹے نے نعت جرمن زبان میں لکھی تھی۔ شان الحق حقی نے اردو میں…

پہلی ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ

ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﭼﮫ ﺳﻮ ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺳﺎتھ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ، ٩ ﺳﯿﺎﺭﮮ ، 27 ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﻣﯿﮍﺍﺋﭧ ‏( Meteorite ‏) ﮐﺎ ﻗﺎﻓﻠﮧ…

سنجیدگی از ڈاکٹر محمد عقیل

’’ایک ماں نے کہا:کاش میرابیٹانوٹوں سے کھیلے،تووہ کیشئیر(Cashier)بن گیا۔ دوسری ماں نے کہا کہ کاش میرے بیٹے کے اشاروں پردنیاناچے تووہ ٹریفک کانسٹیبل بن گیا۔ کسی اورماں نے کہاکہ کاش میرابیٹاہروقت…

اورنگزیب یوسفزئی کی تحریر طلاق پر قاری محمد حنیف ڈار کا جواب

محترم اورنگ زیب یوسف زئی صاحب نے طلاق کے موضوع پر قرآن کے ترجمے پر طبع آزمائی فرمائی ھے ، ان کے نزدیک حیض سے مراد خونریزی ھے اور المحیض سے مراد عربوں کے پڑوس بسنے والی دو قومیں ہیں جن میں خونریزی جاری…

وٹ – What؟

وٹ - What؟ :::::::::::::::: ایک انگریز کو پنجابی سیکھنے کا بہت شوق تھا۔ کسی نے اسے بتایا کہ 1366 چک کے قدیم بزرگ پنجابی کی تعلیم دیتے ہیں۔ ایک دن انگریز نے بس پر سوار ہو کر 1366 چک کی راہ لی۔ بس…