سیّدنا حُسین(رضی اللہ عنہ) کے صاحبزادے کی ایک رقت آمیز دُعا

اے اللہ !میں تیری پناہ مانگتا ہوں حرص کی طغیانی ،غضب کی شدت، حسد کی چیرہ دستی ، بے صبری ، قناعت کی کمی ، کج اخلاقی ، خواہش نفس کی فراوانی ، عصبیت کے غلبہ ، ہوا و ہوس کی پیروی ، ہدایت کی خلاف ورزی ، خواب غفلت (کی مدہوشی ) اورتکلف پسندی سے۔

آمین!

سیّدنا حُسین(رضی اللہ عنہ) کے صاحبزادے کی ایک رقت آمیز دُعا
 
Dr. Muhammad Hamidullah
Visit Website of Dr. Muhammad Hamidullah

تبصرے

Loading...