ٹیلی گرام پر اہم چینلوں کے لنکس

ٹیلی گرام پر اہم چینلوں کے لنکس

جدید ذرائع ابلاغ نے ہر شخص کو اندھیرے سے نکال کر روشنی میں لا کھڑا کیا ہے، خصوصا شوشل میڈیا، کہ جس کے استعمال نے لوگوں کو ٹی وی، ریڈیو اور نیوز پیپروں سے بے نیاز کردیا ہے، فیس بک واٹس ایپ وغیرہ پر اس قدر تیزی سے صارفین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے کہ کوئی گھر بمشکل بچا ہوگا جس میں فیس بک یا واٹس ایپ استعمال نہ کیا جا رہا ہو، بہت سے گھروں کے ہر ہر فرد اس پر مصروف بعمل ہیں ۔
آج میں آپ کو اسی قسم کے ایک دوسرے شوشل ایپ سے متعارف کرارہا ہوں جس کو ٹیلی گرام telegram کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، گو کہ یہ ابھی فیس بک اور واٹس ایپ کی طرح عام نہیں ہے لیکن بڑی تعداد اس کی طرف بھی متوجہ ہورہی ہے، اور دیگر ایپس کے مقابلہ میں اس کا فائدہ زیادہ محسوس کیا جا رہا ہے کیوں کہ دوسرے ایپس کے بالمقابل اس میں ”چینل”‘ نامی مفیدفیچر کی زیادتی ہے، جس پر بڑی بڑی شخصیات عام لوگوں سے بآسانی رابطہ میں رہ کر اپنا پیغام پہنچا سکتی ہیں، بلکہ پہنچا رہی ہیں،
ٹیلی گرام پر موجود اہم شخصیات، اور دیگر اہم چینلز کے لنک آپ حضرات کی خدمت میں پیش کیے جا رہے ہیں، جن کے ذریعہ آپ بیانات ، حمدونعت ، عربی مضامین ، خبریں،اور تمام عربی کتب جو انٹرنیٹ پر پی ڈی ایف فائل میں موجود ہیں، سے مستفید ہو سکتے ہیں، نیز اور بھی بہت کچھ حاصل کرسکتے ہیں۔

شخصیات

1مفتی تقی عثمانی صاحب
https://telegram.me/muftitaqiusmani

2 مولانا طارق جمیل صاحب
https://telegram.me/MaulanaTariqJameel

3 پیر ذوالفقار صاحب
https://telegram.me/peerzulfiqarahmad

4مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب
https://telegram.me/Muftiadnankakakhail

5 شیخ عائض القرنی
https://telegram.me/Qarne

دیگر اہم چینل

6 اردو بوک ورڈپریس
https://telegram.me/besturdubooks

7 المکتبۃ الشاملہ
https://telegram.me/shamalex

8 درس قرآن
https://telegram.me/darsequran1

9 آئیے دین سیکھیں
https://telegram.me/deenseekhen

10 کشکول اردو
https://telegram.me/kashkoleurdu

11 آپ کی آواز
https://telegram.me/apkiawaz

12 اصــــلاح مـعــاشــــرہ
https://telegram.me/islahemaashra

تازہ ترین خبریں اور مضامین
احقر سے رابطہ کے لیے 9997786088
ٹیلی گرام آئی ڈی
@Shuaibalamqasmi ⁠⁠[11

Posted by | View Post | View Group

You might also like More from author

تبصرے

Loading...