تعددِ ازواج ! از قاری حنیف ڈار

تعددِ ازواج لگژری یا عیاشی نہیں ،ایک امتحان ہے اور اس امتحان کا ایک بیک گراؤنڈ ہے ـ اسلام نے آتے ہی تعددِ ازواج کو موضوع نہیں بنایا ـ جب غزوہ احد میں ۷۰ صحابہ شھداء کے رتبے پر فائز ھوئے تو ، اس چھوٹی سی بستی کے لئے یہ ایک قیامت تھی…

قرآن مجيد ہر قسم كى تحريف سے منزّہ ہے ۔۔۔ ناصر مکارم شیرازی

قرآن مجيد ہر قسم كى تحريف سے منزّہ ہے ناصر مکارم شیرازی عدم تحريف قرآن شيعوں كے خلاف ہونے والے جھوٹے پروپيگنڈے كے برعكس ہم اعتقاد ركھتے ہيں كہ آج جو قرآن مجيدہمارے اور تمام مسلمانوں كے پاس ہے يہ بالكل وہى قرآن مجيد ہے جو…

کیا فاطمہ جناحؒ کو قتل کیا گیاتھا؟

ہم اگر مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ؒ کی برسی ’ عقیدت و احترام‘ کے ساتھ منا چکے ہوں تو آئیے ایک سلگتے ہوئے سوال پر غور کر لیں۔سوال یہ ہے کہ مادرِ ملت کا انتقال کیسے ہوا؟ وہ طبعی موت مریں یا ان کا قتل کیا گیا؟ برسوں پہلے مجھے ملک معراج خالد…

قرآن پر اعراب اور مسجد میں محراب۔ بدعت؟ جواب قاری حنیف ڈار

سوال و جواب سوال ! آپ نجدی ھر بات کے ساتھ بدعت کا ورد کرتے ھو بتاؤ قرآن پر اعراب لگانا بدعت ھے یا نہیں ؟ حضور ﷺ کی مسجد کی محراب نہیں تھی ،،کیا محراب بنانا بدعت ھے یا نہیں ؟ الجواب !! محترم ثاقب !،، بات یہ ھے کہ آپ نے بھی بات…

عہد الست کب ہوا ؟ از مبین قریشی

سورہ اعراف کی آیت ۱۷۲ اور ۱۷۳ میں زریت آدم سے خدا کا اپنے رب ہونے پر انسانوں کو ان کے اپنوں میں سے شاھد بنا کر عہد لینے کا تزکرہ ہوا ہے۔ اس آیت پر مفسرین نے دو طرح کے امکانات کا اظہار کیا ہے۔ پہلا امکان ایک ضعیف سی روایت کی روشنی میں یہ ہے…

مولانا عبید الله سندھی ایک جزوی تعارف

مولانا سندھی رح کی داستان زندگی کسی الف لیلیٰ سے کم نہیں ہے انکے کمالات بے شمار ہیں اور انکی شخصیت طلسماتی ٢٨ مارچ ١٨٧٢ کو ایک سکھ گھرانے میں جنم لیا لیکن ہدایت آپ کے نصیب میں رب کائنات نے لکھ رکھی تھی اور ایک سکھ بچے سے دین اسلام کی ایک…

مودت فی القربٰی کا حقیقی مفہوم ۔ از جعفر شاہ پھلواری

مودت فی القربٰی کا حقیقی مفہوم ۔ سورۃ شوریٰ میں احوال آخرت بیان کرتے ہوئے ارشاد ہوتاہے۔ تَرَی الظَّلِمِيْنَ مُشْفِقِنَ مِمَّا كَسَبُواوَهَوَ وَاقِعُٝ بِهِمْ ؞ وٓالّٓذٍيْنٓ ٱمٓنٓوْ وٓعٓمٍلُوا الصّٰلٍحٰتٍ فٍی رٓوْضٰتٍ الْجٓنّٰتٍ…

حور و غلمان کی حقیقت تحقیق: رانا محمد عاشق

حور و غلمان کی حقیقت تحقیق: رانا محمد عاشق ﷽ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں جا بجا بہشتی زندگی میں بہت سی ایسی نعمتوں کا ذکر فرماتے  ہیں جن سے بہشت میں داخل ہونے والے  لوگوں  مردوں اور عورتوں  دونوں کی مہمان نوازی کی جائے گی ۔ ان نعمتوں میں…

مکمل سلامِ رضا ۔ اردو متن اور آڈیوز

1۔مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام 2۔مِہرِ چرخِ نبوت پہ روشن دُرود گلِ باغِ رسالت پہ لاکھوں سلام 3۔شہرِ یارِ ارم تاج دارِ حرم نوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام 4۔شبِ اسرا کے دولہا پہ دائم دُرود نوشۂ بزمِ جنّت…

صوفیہ کے باطل نظریات قرآن و حدیث کی روشنی میں

صوفیہ کے باطل نظریات قرآن و حدیث کی روشنی میں 1 ،،، ابن عربی 25 جولائی 1165 میں پیدا ہوئے اور 28 ربیع الاخر بدھ 8 نومبر 1240 میں وفات پائی  ابن عربی اور ابن سراقہ کے نام سے جانے جاتے تھے ،،، زیادہ شہرت الشیخ الکبیر کے نام سے ملی ،،  وحدت…