مسلم معاشرے میں سود کا متبادل از قاری حنیف ڈار

سود کا متبادل ! جب آپ کے پاس متبادل نہیں ہے تو آپ کسی پر گرفت بھی نہیں کر سکتے، اس لئے کہ وہاں اضطرار شروع ھو جاتا ھے ،، سود بالکل آخر میں حرام اسی لئے ھوا کہ اس وقت تک کوئی متبادل نہیں تھا ، جب ایمان والوں کے پاس انفاق کے لئے کچھ ھوا…

غلام احمد قادیانی ! ۔۔۔۔۔۔ از قاری حنیف ڈار

میرے نزدیک غلام احمد قادیانی اس اھمیت کا حامل شخص نہیں تھا ،جس اھمیت کے حامل لوگ اس کے مقابلے میں کھڑے ھو گئے اور اس کو اھم بنا دیا ـ آج کل غلام قادیانی جیسے ڈھیر سارے سر پھروں کے کلپ دو منٹ سن کر آگے بڑھ جاتے ہیں ـ اگر اس وقت نیٹ اور سوشل…

روح۔۔۔۔۔۔۔ از قاری حنیف ڈار

روح اور بدن = انسان بعض دوست روح کے قائل نہیں، بقول ان کے انسان دیگر حیوانات کی طرح کا ایک جاندار ھے یہ کوئی الگ مخلوق نہیں ، جبکہ اللہ پاک نے جنات کے بارے میں مویشیوں کے بارے میں تو یہ نہیں فرمایا کہ ہم نے ان کو کوئی اور ھی مخلوق بنا دیا…

انسانی جان کی حرمت و توقیر از قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے قرآنِ حکیم میں جہاں بھی بڑے گناھوں کا ذکر فرمایا ھے وھاں شرک کے فوراً بعد قتلِ نفس کو ضرور ذکر کیا ھے،، جہاں میں شرک سے منع کیا ھے وھیں ناحق انسانی جان لینے کو بھی حرام قرار دیا ھے ! ایک انسان کا ناحق قتل پوری انسانیت کا قتل…

اللہ سے شکوہ ! از قاری حنیف ڈار

شکوہ وہیں ھوتا ھے جہاں امید ھوتی ھے ـ مگر شکوے کے بھی آداب ہیں ـ اللہ پاک سے شکوہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی طائف کی گھاٹی میں کیا ھے ، اللھم الیک اشکوا ضعف قوتی و قلۃ حیلتی و ھوانی فی الناس ـ اللہ پاک سے شکوہ حضرت یعقوب…

دینی اور دنیاوی علوم ۔۔ از قاری حنیف ڈار

یہ مولانا صاحب جس مائیک پردنیاوی علم کی مخالفت فرما رھے ہیں ،وہ مائک دنیاوی علوم والے نے ہی ایجاد کیا ہے، جس کمیرے سے ویڈیو بنوا رہے ہیں وہ بھی کسی حافظ صاحب یا محدث نے ایجاد نہیں کیا بلکہ ایک دنیاوی علم والے نے ہی ایجاد کیا ھے اور ثواب…

استخارہ اور مشورہ ! از قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے رسول اللہ ﷺ کو صاحب وحی ھوتے ھوئے بھی مشورے کا حکم دیا حالانکہ جن کا دل سوتے میں بھی اللہ پاک کے ساتھ ہاٹ لائن پہ جڑا ھو اور جبرائیل جن کا مشیر ھو ان کو کسی اور سے مشورہ کرنے کی بھلا کیا ضرورت مگر چونکہ دین کے مناسک اور…

جو عورت بچے پیدا نہیں کرتی اس سے گھر کے کونے میں رکھا بوریا اچھا ھے ( روایت )۔۔ قاری حنیف ڈار

جو عورت بچے پیدا نہیں کرتی اس سے گھر کے کونے میں رکھا بوریا اچھا ھے ( روایت ) شادی کے تجربے سے گزرے بغیر کسی بچی کے والدین یا محلے والے کیسے گارنٹی دے سکتے ہیں کہ وە بچے پیدا کر سکتی ھے؟ کیا بچی کو اپنے فٹ ھونے کے ثبوت کے طور پر ایک دو بچے…

علماء کے 22 نکات کا تجزیہ ،،، از قاری حنیف ڈار

اصل مسئلہ کتاب و سنت کی تعبیر کا ہی تو ھے جس کی بنیاد پر امت پارہ پارہ ھو چکی ہے ، ھر فرقے کی اپنی سنت اور اپنی مسجد ھے ، آپ صرف یہ نکات ھی پڑھ کر دیکھ لیجئے کہ علماء نے موجودہ نظام کو خلافت تسلیم کر لیا ھے ،، صدر کوعوامی نمائندوں…