سد ذوالقرنین کہاں تعمیر کی گئی تھی؟ تحریر: مبین قریشی

پچھلی پوسٹ میں ذکر ہوچکا کہ ذوالقرنین کون تھے؟ سورہ الکہف کی ان آیات کو سمجھنے کے لئے ابھی دو تین سوال اور باقی ہیں ، ان میں سے ایک سوال یہ ہے کہ قرآن میں مذکور یہ دیوار کس مقام پر بنائی گئ؟ اس بابت مولانا ابو کلام آذاد کی تحقیق…

ذوالقرنین کون تھے ؟ تحریر: مبین قریشی

ذوالقرنین کا تزکرہ سورہ الکہف میں اسطرح شروع ہوتا ہے ؛  ویسلونک عن ذی القرنین، قل ساتلوا علیکم منہ ذکرا۔  اور تم سے ذوالقرنین کے متعلق سوال کیا گیا ہے، آپ فرمائیے کہ اس کا قابل ذکر پہلو تمھیں بیان کئے دیتے ہیں ( الکھف۔ ۸۳)  قرآن نے…

تصویر کے بارے میں صحابہ کرام کا عمل‬ از محمد عمیر مرزا

تصاویر کے بارے میں صحابہ رضی اللہ عنہم کے عملی رویے کو جاننے کے لیے جب ہم روایات کے ذخیرے کو دیکھتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ بعض نوعیت کی تصاویر سے بہت گریز کیا کرتے تھے۔ اس سے متعلق روایات درج ذیل ہیں: صحابہ کرام کا تصاویر سے گریز…

"اگر زینب زندہ ہوتی” تحریر اور جوابات

"اگر زینب زندہ ہوتی" تحریر محمد حسن الیاس ہم تھوڑی دیر کے لیے تصور کر لیتے ہیں کہ زینب زندہ ہے ۔ وہ کوڑےدان کے پاس بے ہوش پڑی ملی تھی ۔اسے بروقت ہسپتال پہنچا دیا گیا ،اور یوں اس کی جان بچ گئی۔چند ہفتوں بعد جب وہ چلنے کے قابل…

کیا دیور موت ہے؟ تحریر مبین قریشی

اس ضمن میں جو روایت بیان کی جاتی ہے وہ یوں ہے۔ عقبہ بن عامر رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : "عورتوں کے پاس علیحدگی میں جانے سے بچو ، ایک انصاری شخص کہنے لگا ، اے اللہ تعالی کے رسول صلی…

اضطرار کیا ھے ؟ کہاں پایا جاتا ھے ؟ از قاری حنیف ڈار

اضطرار کی حالت مجبوری کی حالت ھوتی ھے ۔ جس میں حالات آپ کو آپکی مرضی کے خلاف مخالف سمت میں گھسیٹتے چلے جاتے ھیں جس طرح ھوا کسی چیز کو اپنی مرضی کی سمت اڑائے چلی جاتی ھے ۔ مضطر اصل میں حالات کے ھاتھوں یرغمال ھوتا ھے اور وھی کرنے پر مجبورھوتا…

تقوے کا ہیضہ ـ از قاری حنیف ڈار

گنہگاروں کو مار کر دنیا میں برائی مٹانے والی ذھنیت ایسے ہی ہے جیسےڈاکٹر مریضوں کو مار کر مرض ختم کرنے کا دعوی کریں ـ اللہ پاک نے بھی اپنا آئیڈیل قرآن میں بیان کیا ھے ، اور وہ ھے انسان اور اس کی ساری صفات بیان فرمائی ھیں جو اسے مومن میں…

حضرت اسماء اور ابن زبیر رضی اللہ عنھما کی شادی ۔ از قاری حنیف ڈار

عبداللہ ابن عباس مکے میں ھجرت سے 3 سال پہلے پیدا ھوئے - اور عبداللہ ابن زبیرؓ 2 ھجری کو مدینے میں پیدا ھوئے ، ھجرت کے بعد مدینے میں مسلمانوں کے یہاں پیدا ھونے والے پہلے بچے تھے ، 2 سال سے مسلمان گھرانوں میں کوئی بچہ پیدا نہیں ھوا تھا ،جس کو…

حضرت سلیمان کا گھوڑوں کے قتل کا واقعہ تحریر محمد نعیم خان

یہ واقعہ ہمیں جیسا کہ مفسرین بیان کرتے ہیں سورہ ص کی آیات 31 سے 33 میں ملتا ہے۔ یہ صرف تین آیات ہیں جن کے مطلب میں نہ تو کوئ مشکل ہے اور نہ ہی کوئ پیچیدگی لیکن نہ جانے کیوں مفسرین کو اتنی سادہ سی آیات کی ایسی تفسیر کرنی پڑی اور ان آیات میں…

امام مہدی، نزول عیسیٰ علیہ السلام، اور دجال تحریر محمد اکبر

امام مہدی، نزول عیسیٰ علیہ السلام، اور دجال تحریر: محمد اکبر Download PDF from Archive Download PDF from Scribd سوال:   سننے ہیں کہ آخری دور میں امام مہدی آئے گا، اس کی تشریح کریں ۔ جواب:   اللہ تعالیٰ نے ہمارے حضور اکر م…