"جو پیغمبر کی توہین کرے اسے قتل کردو” روایت کا جائزہ

"جو پیغمبر کی توہین کرے اسے قتل کردو" ہمارے مذہبی اجتماعات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ جو شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دے اُسے قتل کردو۔ اِس روایت کے مکمل الفاظ کچھ یوں…

افغانستان سلطنتوں کا قبرستان نہیں بلکہ ان کا غلام رہا ہے از عدنان خان کاکڑ

آپ نے اکثر سنا ہو گا کہ افغانستان کو کوئی فتح نہیں کر سکا اور وہ سلطنتوں کا قبرستان رہا ہے۔ جس نے بھی اس پر حملہ کیا وہ نیست و نابود ہو گیا۔ وغیرہ وغیرہ۔ آئیے تاریخ میں ایک ڈبکی لگاتے ہیں اور جانتے ہیں کہ حقیقت کیا ہے۔ تاریخ…

عورت اور نبوت از مبین قریشی

اس سوال کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ پہلے یہ سمجھا جاے کہ نبی کسے کہتے ہیں ۔ نبی عبرانی لفظ ہے جسکا مطلب مخاطبہ یا مکالمہ کے ہیں۔ عبرانی میں ہی مزکر کے لئے یہ لفظ نبی بولا جاتا ہے جبکہ مونث کے لیے نبیہ اور جمع کے لئے یا عزت دینے کے لئے…

شاہی ضیافت

ایرانی بادشاہ نے 1971 میں فارس کی سلطنت کے ڈھائی ہزار مکمل ہونے پر ایک دعوت کی جو دنیا کی تاریخ میں کی جانے والی شاندار ترین تقریب تھی۔ دنیا کے ہر برِاعظم سے بادشاہ، ملکہ، شہزادے، شہزادیاں، شیخ، سلطان، سربراہانِ مملکت، وزیر، سفیر، بزنس کی…

اردو لکھنے میں کی جانے والی 12 غلطیاں انتخاب و تحریر: ڈاکٹر معین الدین عقیل

اردو لکھنے میں کی جانے والی 12 غلطیاں انتخاب و تحریر: ڈاکٹر معین الدین عقیل *# پہلی* اردو کے مرکب الفاظ الگ الگ کر کے لکھنا چاہئیں، کیوں کہ عام طور پر کوئی بھی لفظ لکھتے ہوئے ہر لفظ کے بعد ایک وقفہ ( اسپیس ) چھوڑا جاتا ہے، اس…

کیا میزان بینک سے قرض لے کر گھر بنانا جائز ہے؟

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کسی مسئلے کے بارے صرف علماء کرام سے فتویٰ لے لینا کافی ہے اور خود اس معاملے کی تحقیق ہم پر فرض نہیں ہے بلکہ جیسے علماء کرام بتائیں ویسے کر لینا چاہیے ، کیونکہ وہ فتویٰ غلط بھی ہوا تو اس کا وبال ہم پر نہیں بلکہ علماء…