عہد الست تحریر: زاہد حسین
آیت الست کے متعلق یہ بتایا جاتا ہے کہ دنیا میں آنے سے پہلے انسان کی روح سے عہد لیا گیا تھا لیکن یہ ایک بہت بڑی حقیقت ہے کہ ایسا عہد آج کسی کو یاد نہیں تو پھر خود ہی سوچیے کہ ایسے عہد کا کیا فائدہ جو یاد ہی نہ ہو جب کہ اگلی آیت میں اللہ…