شیطان اللہ کی عدالت میں ! از: قاری حنیف ڈار

ایک بچہ ھوتا ھے شریف ، سیدھا سادا ،، جہاں بٹھا دیا وھیں کا ھو کر رہ گیا ، اور ایک ھوتا ھے " اتھرا " یعنی کسی ایک جگہ نہ ٹھہرنے والا ،، والدین جہاں بھی جائیں ، ان کا دل سیدھے سادے بچے کے ساتھ اور نظریں اتھرے بچے پہ رھتی ھیں ،، وہ دوسروں کو…

بہت ھی کٹھن ھے ڈگر پنگھٹ کی ـ ۔۔ قاری حنیف ڈار

اپنے خیالی کیمرے کو استعمال فرمایئے اور اس مثال کا ایک اسکیچ اپنے دماغ میں بنایئے کہ ایک کنواں ھے جس تک جانے اور واپس آنے والا رستہ کیچڑ سے بھرا ھوا بھی ھے اور ڈھلوان والا بھی ھے ، یہ نہایت پھسلن والا رستہ ھے جو گرتا وہ پھر سنبھل نہیں سکتا…

الجھی ڈور ۔۔۔ قاری حنیف ڈار

الجھی ڈور ! اگرچہ وہ ایک ذمہ دار شوھر ، اور بچوں کی ضروریات کا خود سے خیال رکھنے والا باپ تھا مگر بہت ترش رو اور سخت مزاج آدمی تھا ، بیوی اور بچے سہمے رھتے تھے اور وہ اس کو اپنی کامیابی خیال کرتا تھا ،، گھر میں سب کے درمیان اجنبیت کی ایک…

دوسری عورت۔۔۔ قاری حنیف ڈار

کیا عورت میں غیرت نہیں ھوتی ھے ؟سوال یہ ھے کہ مرد تو غیرت کے نام پر قتل کر دیتے ھیں ،اگر بیوی سابقہ معاشقے کا ذکر کر دے تو آنکھ سے دیکھی مکھی نہیں نگلی جاتی کہہ کر طلاق دے دیتے ھیں ، البتہ عورت کے سامنے اپنی معشوقہ سے چیٹ کرتے رھتے ھیں…

خلافت تیس سال رھے گی ! از قاری حنیف ڈار

ابو داؤد،ترمذی،ابن ماجہ، اور احمد ابن حنبل نے حضرت سفینہؓ سے روایت کیا ھے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا " میری امت میں خلافت تیس سال رھے گی، پھر اس کے بعد ملک ھو گا،،سعید کہتے ھیں کہ پھر حضرت سفینہؓ نے مجھ سے فرمایا کہ تو ابوبکرؓ عمرؓ عثمانؓ…

کرامت اور سائیکومیٹری !۔۔۔ قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے قرآنِ حکیم میں کہیں بھی معجزے کا ذکر " معجزے " کے لفظ سے نہیں کیا ! بلکہ آیت کے لفظ سے کیا ھے ، یعنی نبوت اور رسالت کی نشانی ! وما کان لنبیٍ ان یأتی بآیتٍ الا باذن اللہ ،، اور کسی نبی کے بس میں نہیں کہ آیت یعنی معجزہ دکھا دے مگر…

رحمت اللہ و برکاتہ علیکم اھل البیت ! از قاری حنیف ڈار

رحمت اللہ و برکاتہ علیکم اھل البیت ! از:  قاری حنیف ڈار اللہ کے رسول ﷺ نے حقِ زوجیت بھی اس طرح ادا فرمایا ھے کہ شوھروں کے لئے اس پہ پورا اترنا ناممکن نہ سہی مگر مشکل بہت ھے - رسول اللہ جیسا بلند مرتبہ رکھنے کے باوجود آپ نے اپنی بیویوں کو…

خدا کی تلاش تحریر قاری حنیف ڈار

خدا کی تلاش ! اس کے نام جسے خدا کی تلاش ھے ! مگر وہ اپنے آپ کو دہریہ کہتا ھے ! اگر آپ کو دھریت پہ یقین ھے تو پھر تلاش کیسی ؟ اور اگر تلاش ھے تو پھر دھریت پہ ایمان کیسا ؟ اگر اللہ کی ذاتِ اقدس کے بارے میں شک پیدا ھو جائے تو یقین نکل جاتا…

والدین اور اولاد کی تربیت۔ از قاری حنیف ڈار

جنریشن گیپ !! اولاد کو برباد کرنا، انہیں پل پل زخم دینا،ان کی شخصیت کو کچل کچل کر مسخ کرنا اور کھلا پلا کر پڑھا لکھا کر اپنا دشمن بنانا کوئی ھم سے سیکھے ! ان میں کبھی بھی اعتماد کو پنپنے نہ دینا، بلکہ دوسرے اگر اعتماد کا…

ھوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ھے تصویریں ! قاری نیف ڈار

امتوں کی تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو ان سب میں یکساں چیز جو پائی جاتی ھے وہ یہ ھے کہ اپنے زوال اور در بدری کے دور میں ان کا رجحان تعویز ،گنڈے ،وظیفے اور جادو کی طرف ھو جاتا ھے ، جو جھٹ ان کے زوال کو عروج اور ذلت کو عزت میں تبدیل کر دے ،…