اللہ کی راہ میںکونسا مال خرچ کیا جائے؟ تحریر: محمد نعیم خان

ہم میں سے اکثر لوگ جب کوئی چیز الله کی راہ میں خرچ کرتے ہیں تو وہ ایسی چیزیں ہوتی ہیں جو ہمارے دلوں سے اتر چکی ہوتی ہیں ، جو کھانا ہمیں پسند نہ ہو ، جو کپڑا ہمارے دل سے اتر جاے ، جو سکے کسی کام کے نہ ہوں ، جو چیزیں بوسیدہ ہو گئی…

کیا کعبہ اپنے اصل مقام پر نہیں ہے؟ اعتراضات اور اُن کےجواب

کیا کعبہ واقعی مکہ میں تھا؟ کیا مکہ کبھی کوئی شہر بھی تھا؟ کئی رومن اور یونانی جغرافیہ دانوں اور تاریخ دانوں نے عرب کا سفر کیا اور اس کے بارے میں لکھا لیکن کسی نے بھی مکہ کا ذکر نہیں کیا۔ نبونیڈس (Nabonidus) پانچویں صدی قبل مسیح کا ایک…

وما ینطق عن الھوی ـ از قاری حنیف ڈار

وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَى ( ـ3) إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ ( والنجم ـ 4) کا موضوع قرآن پاک ھے ، اسی لئے اگلی آیت میں وحی لانے والے کا ذکر بھی کر دیا [عَلَّمَهُ شَدِيدُ الْقُوَىٰ (5) یعنی قرآن کے نام پر جو کچھ پیش کرتے ہیں وہ…

عالمی یوم حجاب

﴿ یومِ حجاب ﴾ 4 ستمبر : دُنیا بھر کی مسلم خواتین "یومِ حجاب" کے طور پر مناتی ہیں۔ ﴿ حجاب ﴾ حجاب’‘ کا لفظ ،آڑ، اوٹ اور پردہ و رکاوٹ کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ حجاب ‘‘سے مراد ’’پردہ’‘ ہے اور ’’حجاب’‘ کا لفظ…

قربانی :نوعیت ، وجوب واستحباب تحریر:عمار خان ناصر

قربانی کی عبادت : اصل نوعیت اور وجوب واستحباب کی بحث اسلام میں جذبہ عبودیت کے اظہار کے لیے جو مخصوص طریقے اور مراسم مقرر کیے گئے ہیں، ان میں جانوروں کی قربانی بھی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ دور جدید میں پائے جانے والی ایک عام غلط فہمی کے…

حدیث اور سنت کا فرق تحریر: طفیل ہاشمی

(نوٹ :فیس بک پر حدیث، سنت، کتب احادیث اور ان کی استنادی حیثیت پر گفتگو دیکھ کر سوچا کہ اس موضوع پر اپنا حاصل مطالعہ پیش کیا جائے. شاید پوری بحث کئی اقساط پر چلے. اہل علم سے درخواست ہے کہ اغلاط و أخطاء سے آگاہ کریں تاکہ ساتھ ساتھ تصحیح ہو…

شہربانو کی کہانی

اہل تشیع کے ہاں بالعموم اور اہلسنت کے ہاں بالخصوص سیدنا علی بن حسینؒ کو فخر عرب و العجم کہا جاتا ہے۔ سیدنا علی بن حسین بن علی بن ابی طالب کا فخر عرب ہونا تو پھر بھی سمجھ میں آتا ہے کہ چلو آپ ؓ نبی ﷺ کے نواسے سیدنا حسین ؓ کی اولاد تھے سو…

انیباء و رسل کا مقام و مرتبہ ! از قاری حنیف ڈار

انیباء اصلاً اللہ پاک کے عدالتی نظام کے اہلکار ھوتے ہیں جو عدل کے تقاضے پورے کرنے دنیا میں بھیجے جاتے ہیں ـ وہ دنیا میں ھوتے ھوئے بھی دنیا والے نہیں ھوتے بلکہ آسمان سے تعلق رکھتے ہیں ، جس طرح جہاز میں موجود ائیرلائن کا عملہ جہاز میں سوار…

قربانی سنت نبوی ﷺ یا سنت ابراہیمی؟ از محمد نعیم خان

جس وقت کے رسول اللہ نے قریش کو اسلام کی دعوت دی اُس وقت وہ لوگ ان عبادات سے واقف تھے جن کا ذکر قرآن کرتا ہے اس لئے ان کی تفصیل کی ضرورت نہیں تھی۔ نماز بھی یہ لوگ پڑھتے تھے، زکوہ دیتے تھے، حج کیا کرتے تھے وغیرہ۔ یہ سب ملت ابراہئیم ہی…

انڈیا، سپریم کورٹ اور تین طلاق از طفیل ہاشمی

انڈیا میں سپریم کورٹ نے یکبارگی دی جانے والی تین طلاقوں کے بارے میں متبادل قانون سازی کی ہدایت کی ہے،جس پر مختلف طبقات کی طرف سے ملا جلا ردعمل آیا. کچھ اہل علم نے اسے دین میں مداخلت قرار دیا جبکہ کچھ دوسرے حضرات نے اسے مختلف فقہی آراء میں…