تھوڑی محنت کرنا ہوگی۔ محمد احمد

انٹرنیٹ کی پیاری دنیا گود میں بھر لوں ساری دنیا گوگل، ٹوئٹر، اردو محفل جن پر ہم نے واری دنیا وکی پیڈیا کون لکھے اتنی محنت کون کرے لیکن بھیا کہتے ہیں کہ گوگل، ٹوئٹر، اردو محفل وکی پیڈیا، چیٹ، اسکائپ سب ہی محنت کا ثمرہ ہیں جن…

دھت تیرے کی۔۔۔۔۔گل نوخیز اختر

یہ ایک خالصتاً مردانہ محفل تھی، ہم پانچ دوست مختلف ایشوز پر بحث کر رہے تھے ، اچانک ایک زنانہ آواز آئی ’’آئی لو یو جان‘‘۔سب بے اختیار اچھل پڑے، آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر ادھر اُدھر دیکھا لیکن ٹی وی بھی بند تھا اوردور دور تک کوئی خاتون بھی نہیں نظر…

برزخ۔ از قاری حنیف ڈار

برزخ ،، ساتھی کہتے ھیں کہ عذاب تو قیامت کو ھو گا جب حساب کتاب ھو گا - جناب میں تو کہتا ھوں کہ عذاب مرتے وقت مرنے کے مراحل میں ھی شروع ھو جاتا ھے- اللہ پاک فرماتے ھیں کہ (( ام حسب الذین اجترحوا السیئات ان نجعلھم کالذین آمنوا و عملوا…

نبی کریم ﷺ کے دور اور آج کی عبادات میں فرق۔ ایک پوسٹ پر کمنٹ۔ محمد امین اکبر

نبی کریم ﷺ کے دور اور آج کی عبادات میں فرق۔ ایک پوسٹ پر کمنٹ۔ محمد امین اکبر اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ پوسٹ بنانے والا نبی کریم ﷺ کے دور میں ہو کر آیا ہے۔ میں اس دور سے ہو کر تو نہیں آیا مگر پھر بھی میرا خیال ہے کہ نبی کریم ﷺ کے دور…

موسیقی کے بارے میں احادیث

۱۔ موسیقی کی تین اقسام ہیں: (ا) وہ موسیقی جس میں کوئی اخلاقی قباحت جیسے شرک، بے حیائی یا اس قسم کی کوئی اور چیز پائی جائے۔ اس کے حرام ہونے پر سب علماء کا اتفاق ہے۔ موجودہ دور کی ۹۰ فیصد موسیقی اسی قسم کی ہے۔ (ب) وہ موسیقی جس میں کوئی…

دین و دانش ،،، دین میں آسانی پیدا کرنا ۔۔ از قاری حنیف ڈار

دین میں آسانی پیدا کرنا اور تنگی کو دور کرنا اللہ پاک کا حکم ھے اور قرآن کا طے کردہ اصول ھے ،، یہ کوئی عیب نہیں ھے کہ جس پر کسی کو طعنہ دیا جائے ،، اللہ تمہارے لئے آسانی چاھتا ھے تنگی نہیں چاھتا ،، يريد الله بكم اليسر ولا يريد بكم العسر (…

سارے صحابہ ایک جیسے نہیں ،،، از قاری حنیف ڈار

رضی اللہ عنھم کی آیت کے نزول کے بعد بعض صحابہؓ اگرچہ بدری بھی تھے ان کو حد ماری گئ ،، حضرت حسانؓ اور حضرت مسطحؓ بدری صحابی تھے ،، تو جب دنیا میں ان پر شریعت جاری ھوئی ھے ، غامدیہ عورت کو صحابیہ ھونے کے باوجود رجم کیا گیا ،،حمنہ بنت جحشؓ کو…

انشاء اللہ یا ان شاء اللہ

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ "ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ" ﻟﮑﮭﺎ ﺗﻮ کسی ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺎ: ﻟﻔﻆ "ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ" ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺑﻠﮑﮧ یه " ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ " ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ- ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﮓ الگ ﻣﻌﻨﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮا- ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﻠﻢ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ…

سورہ 4 آیت 34 لفظی ترجمہ مہر افشاں

سورہ 4 آیت 34 لفظی ترجمہ مہر افشاں قوام کا لفظی مطلب سہارا کے ہین حاکم کے نہین پہلی بددیانتی تو یہ ہے ترجمہ کرنے والوں کی ،یہ لفظ قائم سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے خود مضبوط کھڑے رہ کر دوسروں کو سہارا دینے والا قائم عربی میں اس لکڑی کو کہا…