مشہور قراء حضرات کی آواز میں مکمل قرآن کریم – نام قاری مع لنکس

قرآن اور قراء حضرات! مکمل قران کریم مشہور قراء کی آواز میں اپنی پسند کے قاری کے نام کے ساتھ دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں ▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂ 1- ناصر القطامي ( http://v.ht/qtami ) ▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂ 2- ماهر…

طلاق” نکاح کا خاتمہ ھے؛ از جناب ڈاکٹر خضر یاسین”

"تین طلاق" کے لیے تین نکاح ضروری ھیں۔ تین بار نکاح نہیں کیا----تین بار عورت کو بیوی نہیں بنایا، تین بار طلاق کیونکر ھو جائے گی؟ جس عورت کو پہلی بار بیوی بنایا ھے، اسے پہلی بار طلاق دیں گے۔ طلاق کے ساتھ عورت بیوی نہیں…

یاایھاالنبی لم تحرم— نبی کریمﷺ نے اپنے اوپر کیا حرام کیا تھا؟ تحریر ابن آدم

یاایھاالنبی لم تحرم--- نبی کریمﷺ نے اپنے اوپر کیا حرام کیا تھا؟ قسط نمبر ۱ سورہ تحریم، مدنی سورت ہے۔ اس کے ۲ رکوع اور ۱۲ آیتیں ہیں۔ بظاہر اس سورت میں نبی اکرمﷺ کی ازدواجی زندگی کو لے کر بحث ہوئی ہے، لیکن یہ سورت اس وقت کے عرب…

وصال النبی ﷺ کے آخری لمحات !! تحریر قاری حنیف ڈار

وفات سے 3 روز قبل جبکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے گھر تشریف فرما تھے، ارشاد فرمایا کہ "میری بیویوں کو جمع کرو۔" تمام ازواج مطہرات جمع ہو گئیں۔ تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے…

شخصیت پرستی تحریر قاری حنیف ڈار

ارسطو نے کہا تھا کہ مرد کے دانت عورت سے زیادہ ھوتے ھیں ،، اس نے دو دفعہ شادی کی مگر دونوں میں سے ایک بیوی کے دانت بھی چیک کر کے نہیں دیکھے ، حالانکہ اس کام کے لئے اسے کہیں اونٹ پر سفر کر کے جانے کی ضرورت نہیں تھی ،، اس دو باتیں معلوم…

پاکستان کے کرنسی نوٹ اور معروف جگہوں کی تصاویر۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک تبصرہ

اکثر اوقات ہماری روز مرہ زندگی میں بہت سی ایسی چیزیں ہماری آنکھوں کے سامنے ھوتی ھیں مگر ہم اِن پر سرسری سی نظر ڈالنے کے بعد اپنے کاموں میں مشغُول ھو جاتے ھیں اور یہ جاننے اور مُشاہدہ کرنے کی کوشش ھی نہیں کرتے کہ اِن چیزوں کا مقصد کیا…

یہ کُتب چوری کیوں نہیں ھوتیں ؟.. تحریر: امتیاز احمد

میرے ذہن میں آنے والا پہلا خیال یہ تھا کہ یہ کتابیں چوری ھو جانی ھیں ، یہ سن دوہزارپانچ کی بات ھے، میرے لینگوئج اسکول کے راستے پر ایک دن ایک لکڑی کی الماری رکھی ھوئی تھی اور اس میں پانچ سات کُتب پڑی ھوئی تھیں ، الماری پر چسپاں ایک کاغذ پر…

ﺩﺱ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات

ایک: ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑھ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺩﺭﺧﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺳﮯ ﮨﺮﮔﺰ‘…

رمضان ایسے گزاریں از عثمان حبیب

رمضان کا مقدس مہینہ ہمارے لیے اپنی انفرادی اصلاح کے لحاظ سے بہت اہم ہے۔ اس سلسلے میں چند گزارشات پیش خدمت ہیں، اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی بھر پورتوفیق سے نوازے۔ آمین تجدید ِنیت اولین کام یہ ہے کہ ہم اپنی نیت خالص کریں اور اللہ…

نکاح حضرت ام حبیبہؓ اور قرآن کریم از ابن آدم

ام المومنین حضرت ام حبیبہؓ بنت ابی سفیانؓ السابقون الاولون من المھاجرین میں سے ہیں۔ آپؓ کا اصل نام رملہ تھا۔ رسول الله ﷺ کے پھوپھی زاد بھائی عبید الله بن جحش ان کے پہلے خاوند تھے. نبی کریم ﷺ کی تمام ازواج مطہراتؓ میں پدری شجرے کے اعتبار…