تربیت از حافظ محمد شارق

یہ تصویر بظاہر تو ایک لطیفہ لگ رہی ہے مگر ذرا عقل کو جھنجوڑیں تو معلوم ہوگا کہ کس طرح یہ معمولی سی تصویر ہمارے سامنے حقیقت حال بیان کر رہی ہے۔ ہم بازار سے کوئی شے خریدتے ہیں اور ہمیں اس کے استعمال کا طریقہ معلوم نہ ہو تو ہم اسےالٹ پلٹ…

سیّدنا حُسین(رضی اللہ عنہ) کے صاحبزادے کی ایک رقت آمیز دُعا

اے اللہ !میں تیری پناہ مانگتا ہوں حرص کی طغیانی ،غضب کی شدت، حسد کی چیرہ دستی ، بے صبری ، قناعت کی کمی ، کج اخلاقی ، خواہش نفس کی فراوانی ، عصبیت کے غلبہ ، ہوا و ہوس کی پیروی ، ہدایت کی خلاف ورزی ، خواب غفلت (کی مدہوشی ) اورتکلف پسندی…

ٰاستاد بننا پیشہ نہیں ہے از ابویحیی

کہتے ہیں کہ کسی شخص نے ایک بادشاہ کے خلاف بغاوت کر دی اور اس سے اقتدار چھین کر اسے قید میں ڈال دیا۔ قید کے دوران اس بادشاہ نے نئے حکمران سے درخواست کی کہ اسے اور کوئی سہولت نہ ملے مگر بچوں کو پڑھانے کی اجازت مل جائے۔ نئے حکمران نے اس کی…

فار گرانٹڈ تحریر ڈاکٹر محمد عقیل (For Granted)

زندگی میں بے شمار نعمتیں ہمیں بن مانگے مل جاتی ہیں۔ ہم ان کے لئے نہ تو سوچتے ، نہ محنت کرتے، نہ پریشان ہوتے اور نہ ہی کوئی تگ و کرتے ہیں ۔اس کے باوجود یہ ہماری جھولی میں ڈال کر دے دی جاتی ہیں۔ اس میں سر فہرست اللہ تعالیٰ کی جانب سے دی ہوئی…

اللہ کے رزق کی فراہمی پر سوالات(ڈاکٹر محمد عقیل)

قرآن میں رزق کی فراہمی سے متعلق کئی آیات موجود ہیں لیکن سب سے اہم اور فیصلہ کن آیت یہ ہے: وَمَا مِنْ دَاۗبَّةٍ فِي الْاَرْضِ اِلَّا عَلَي اللّٰهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَــقَرَّهَا وَمُسْـتَوْدَعَهَا ۭ كُلٌّ فِيْ كِتٰبٍ مُّبِيْنٍ Č۝…

بیوی پر شک اور بدگمانی(ڈاکٹر محمد عقیل)

کہتے ہیں مرد عام طورپر شکی ہوتے ہیں۔ شک کا ایک بڑا سبب عادت و مزاج ہوتا ہے۔ چنانچہ کچھ مرد اپنی بیویوں پر بلاجواز شک کرتے اور ان پر کڑی نگاہ رکھنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ وہ انہیں ایک ایسے پولیس مین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جو ہر شخص کو مجرم…

دو چشمی ہا (ھ) کا استعمال از حافظ صفوان

اردو کے قدیم تحریری نظام میں عربی کا چلن زیادہ ہونے کی وجہ سے ہ اور ھ میں فرق نہیں کیا جاتا تھا اس لیے بھاری/بہاری، بھائی/بہائی، شھر/شہر، گھر/گہر، دھن/دہن، دھلی/دہلی، گھن/گہن، وغیرہ وغیرہ میں کوئی فرق نہیں رکھا جاتا تھا، اور…

کرپٹو کرنسی: حقیقت اور فسانہ از لالہ صحرائی

کریپٹو کوائنز کے متعلق بلند بانگ دعووں اور سنہری مواقع کی تفاصیل سن کر اکثریت اس نظام سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے مگر ایک طرف اس کی حلت پر کوئی واضح رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے کنفیوژ ہے تو دوسری طرف ان باتوں کو من و عن سچ سمجھنے پر بھی مجبور ہے…

عذاب الہیٰ سے بے خوفی کا رویہ از نمرہ رفیقی

ہمیں لگتا ہے کہ اللہ کا عذاب بہت ہلکی چیز ہے جسے ہم بہت آسانی سے برداشت کر لیں گے،جبکہ یہ ہماری بہت بڑی بھول ہے۔جس شخص کو بھی اللہ اپنے عذاب کا مزہ چکھائے گا روز محشر، اگر اس کی ایک ہلکی سی جھلک اس شخص کو اسی دنیا میں دکھا دی جائے تو وہ…

منصب نبوت اور خدائی عدل

مبشر علی زیدی صاحب (سو لفظوں کی کہانی والے) کا ایک سوال: خدا کے منتخب بندوں یعنی انبیا کے ایوان میں کوئی عورت شامل نہیں، کوئی خواجہ سرا شامل نہیں، کوئی معذور شامل نہیں، کوئی غلام شامل نہیں، کوئی سیاہ فام شامل نہیں، کوئی نچلی ذات سے…