Browsing Category

شاعری

مہاجر: دادا جان کی ڈائری سے انتخاب

مہاجر ہیں،، مگر ہم ایک دنیا چھوڑ آئے ہیں تمہارے پاس جتنا ہے ہم اتنا چھوڑ آئے ہیں کہانی کا یہ حصہ آج تک سب سے چھپایا ہے کہ ہم مٹی کی خاطر، اپنا سونا چھوڑ آئے ہیں نئی دنیا بسا لینے کی،،،، اک کمزور چاہت…

مکمل سلامِ رضا ۔ اردو متن اور آڈیوز

1۔مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام 2۔مِہرِ چرخِ نبوت پہ روشن دُرود گلِ باغِ رسالت پہ لاکھوں سلام 3۔شہرِ یارِ ارم تاج دارِ حرم نوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام 4۔شبِ اسرا کے…

نظم از غزالہ شاہین غزل

سورج بنا دیا کبھی چندا بنا دیا تو نے مرا وجود تماشا بنا دیا بہتی ہوئی ہوا کے کنارے پہ بیٹھ کر ہم نے ترے خیال کا چہرہ بنا دیا جھڑتا ہے تیرے منہ سے جو پھولوں کا سلسلہ چن چن کے سارے لفظوں کا گجرا بنا دیا…

سرچشمہ

مرد جب روتے ہیں تو اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیتے ہیں ،عورتیں جب روتی ہیں تو اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیتی ہیں ۔مردوں کے گناہوں کا سر چشمہ اُنکی آنکھیں ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔عورتوں کے گناہوں کا سرچشمہ…

میں لاپتا ہوگیا ہوں

میں لاپتا ہوگیا ہوں کئی ہفتے ہوئے پولیس کو رپورٹ لکھوائے تب سے روز تھانے جاتا ہوں حوالدار سے پوچھتا ہوں میرا کچھ پتا چلا؟ ہمدرد پولیس افسر مایوسی سے سر ہلاتا ہے پھنسی پھنسی آواز میں کہتا ہے ابھی تک…

آدمی نامہ یا آرمی نامہ از انور مقصود

اردو کے پہلے عوامی شاعر تھے نظیرؔ اکبر آبادی.... جن کی وجہ سے مجھے ڈان گروپ سے نکال دیا گیا۔ میں حریت اخبار کا میگزین ایڈیٹر تھا، نظیر اکبر آبادی کی برسی کے دن میں نے ان کا آدمی نامہ لکھ کر کاتب کو دے…

جگن ناتھ آزاد کا تحریر کردہ قومی نغمہ

اے سرزمینِ پاک ! ذرے تیرے ہیں آج ستاروں سے تابناک روشن ہے کہکشاں سے کہیں آج تیری خاک تندیِ حاسداں پہ ہے غالب تیرا سواک دامن وہ سل گیا ہے جو تھا مدتوں سے چاک اے سرزمینِ پاک! - اب اپنے عزم کو ہے نیا…