Browsing Category

اسلامی مضامین

نیکی اور سوشل میڈیا

ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﻣﻞ ﺟﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﻣﻞ ﺟﺎﻧﺎ، ﯾﮧ ﺩﻭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮐﯿﻔﯿﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔  ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺍﺋﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﯽ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺗﻘﺎﺿﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﮐﯿﺎ ﺻﺮﻑ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﭘﺎ…

خالق کی پہچان از ﺭﺿﻮﺍﻥ ﺧﺎﻟﺪ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ

 ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﺍُﺱ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ، ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻘﺼﺪ، ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺟُﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﮨﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺩُﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍٓﯾﺎ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ، ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺎ ﮨﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻣﯿﺮﺍ ﯾﮩﺎﮞ ﺍٓﻧﺎ ﺗﻮ…

قبلہ اول از طفیل ہاشمی

قبلہ اول جب تک کسی معاملے میں کوئی مختلف حکم نہ آتا رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم اہل کتاب (یہود) کے طریقے پر عمل کرتے تھے۔ آپﷺ کی بعثت سے قبل انسانیت کے لیے قومی رسول اور لوکل قبلے ہوتے تھے۔ …

نص کی تعبیر از عمار خان ناصر

نص کی تعبیر میں جو چیزیں مفسر یا فقیہ کے فہم پر اثر انداز ہوتی ہیں، ان میں ایک اہم چیز وہ عملی صورت حال ہوتی ہے جس میں کھڑے ہو کر مفسر یا فقیہ نص پر غور کرتا اور مختلف تفسیری امکانات کا جائزہ لیتا ہے۔…

وظائف کی حقیقت از مولانا محمد اکرم اعوان

 ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻂ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﺮﺍﺋﯿﺖ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺎﻡ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ ﻋﺎﻣﻠﻮﮞ ،ﺟﻮﮔﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﮭﺎﮔﺘﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﺰﺯ ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ…

خداکا غلط تصوراز ڈاکٹر محمد عقیل

 کچھ عرصے قبل ایک افسانہ پڑھا کہ ایک صاحب کو راستے میں ایک بزرگ ملتے ہیں ۔ وہ صاحب بزرگ کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آتے اور ان کی مدد کرتے ہیں۔ نتیجے کے طور پر بزرگ خوش ہوکر انہیں دعا دیتے اور کہتے ہیں…

ای کوڈ کی شرعی حیثیت : ناپاک چیزوں کی ملاوٹ کا شرعی حکم: مولانا تقی عثمانی کی…

ای کوڈ (E. Code) کی شرعی حیثیت : ناپاک چیزوں کی ملاوٹ کا شرعی حکم: مولانا تقی عثمانی کی وضاحت : الکوحل سے بنی ہوئی دواؤں کے بارے میں فرماتے ہیں: وحیث عمت البلوی فی ہذہ الأدویة فینبغي أن…