Browsing Category

مزاح

کنوارے بندے کے 70 سے زائد فائدے۔۔۔!

1۔ وہ کسی بھی شادی میں سلامی دینے کا پابند نہیں ہوتا 2۔ اُس کا کوئی سُسرال نہیں ہوتا 3۔ اُس کے دونوں تکیے اس کی اپنی ملکیت ہوتے ہیں۔ 4۔ اُسے دوستوں میں بیٹھے ہوئے کبھی فون نہیں آتا کہ آتے…

یہ رہا کامیابی کا نسخہ از گل نوخیز اختر

مجھے ایسی کتابیں بہت پسند ہیں جن میں زندگی بدلنے کے مختلف سنہری طریقے دیے ہوتے ہیں۔ پچھلے دنوں ایک کتاب دیکھی جس کا عنوان تھا ’’امیر ہونے کے طریقے‘‘۔ پہلی فرصت میں خریدی اور پہلا صفحہ پڑھنا شروع…

مختلف شہروں کی عکاسی

کسی نے اچھی عکاسی کی ھے ! ﺩﻭ ﺁﺩﻣﯽ ﻟﮍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻼ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻟﮍﺗﮯ ﺩیکھ ﮐﺮ ﺑﻨﺎ ﭼﮭﮍﺍﺋﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ۔۔۔۔ " ﯾﮧ *ﮐﺮﺍﭼﯽ* ﮨﮯ " ﺩﻭ ﺁﺩﻣﯽ ﻟﮍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻼ ﺍﻭﺭ…

خربوزے تحریر: گل نوخیزاختر

میڈیا کچھ اس طرح سے ہماری زندگیوں میں گھس گیا ہے کہ اب نہ چاہتے ہوئے بھی وہی چیز اپنانے کو جی کرتا ہے جو سکرین پر نظر آتی ہے۔ میں ساری زندگی یہی سمجھتا رہا کہ شوہر کو نام کے علاوہ منے کے ابا‘ گھر…

ایک پروفیسر کی بُلبل پر تحقیق

ایک پروفیسر صاحب کے بارے میں مشہور تھا کہ ان سے جب کوئی سوال پوچھا جاتا تو وہ اس وقت تک چین سے نہ بیٹھتے ، جب تک کہ پوری تفصیل اور تسلی سے جواب نہ دے دیں۔ بلکہ بعض اوقات تو سوال پوچھنے والا تنگ آ کر…

اصل انسان اور نقابی چہرہ

ﺁﭖ ﻧﮯ ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﻮﮒ ﺳﺮﺩﯾﻮﮞ ﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭨﺎﺋﯿﺎﮞ ﭘﮩﻨﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﯾﮧ ﺍِﻥ ﮐﺎ ﮈﺭﯾﺲ ﮐﻮﮈ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ‘ﻧﮑﮭﺮﮮ ﻧﮑﮭﺮﮮ ﭼﮩﺮﮮ‘ﺻﺎﻑ ﺳﺘﮭﺮﮮ ﮐﭙﮍﮮ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺒﮭﯽ ﺍِﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﻧﭻ…

آدمی نامہ یا آرمی نامہ از انور مقصود

اردو کے پہلے عوامی شاعر تھے نظیرؔ اکبر آبادی.... جن کی وجہ سے مجھے ڈان گروپ سے نکال دیا گیا۔ میں حریت اخبار کا میگزین ایڈیٹر تھا، نظیر اکبر آبادی کی برسی کے دن میں نے ان کا آدمی نامہ لکھ کر کاتب کو دے…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

ہر جگہ پر مذکر جنس کو ہی بدنام کیا جاتا ہے. یعنی کوئی بھی تذلیل والے کلمات بولنے ہوں تو مذکر جنس کی ہی مثال دی جاتی ہے. جیسے دنیا میں سارے مذکر ہی منحوس، کوجے اور کالی قسمت والے ہوں. عجب دوغلا پن ہے ،…

خواتین اور آنسو

جاپانی تحقیق کہتی ہے کہ ہفتے میں ایک دفعہ آنسو بہانے سے انسان کا ڈپریشن ختم ہوجاتاہے، ٹوکیو میں اس مقصد کے لیے ایک دلچسپ سروس کا آغازکیا گیا ہے جہاں باقاعدہ پیسے لے کر خواتین کو رُلانے کا انتظام کیا…