طیب سے کیا مراد ہے؟

میرا سوال لفظ "طیب" پر ہے۔ اس سے کیا مراد ہے؟۔ قران بار بار جگہ جگہ ہم سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ اللہ نے جو طیب چیزیں تمہیں دیں ہیں ان میں سے کھاو لیکن اس کی کوئ فہرست ہمیں نہیں دیتا۔ پھر مجھے کیسے معلوم ہو کہ ظیب کیا ہے اور خبیث کیا ہے؟ میں…

مسئلہ غلامی کے مختلف پہلو ! تحریر: قاری حنیف ڈار

مسئلہ غلامی کے مختلف پہلو ! تحریر: قاری حنیف ڈار ایک صاحب سے ٹی وی اینکر سوال کرتا ھے کہ جس طرح آپ نے کھیم کرن فتح کیا تھا تو اسلامی حکومت اگر ھوتی تو کیا اس علاقے کے سارے مرد غلام اور عورتیں آپ کی لونڈیاں ھوتیں ،،،؟؟ وہ صاحب جوش جذبات…

ذرا نماز پڑھنا سکھادیجے تحریر ڈاکٹر محمد عقیل

ذرا نماز پڑھنا سکھادیجے ڈاکٹر محمد عقیل • حضرت ، ذرا نماز سے متعلق کچھ باتیں پوچھنی ہیں۔" o "پوچھو کیا پوچھنا چاہتے ہو۔" • یہ بتائیں کہ نماز کی نیت زبان سے کرنی ہے کہ دل میں۔ o میاں نیت زبان سے کرو یا دل میں کرو، ہر صورت میں خالص…

محبت کی ایک لازوال داستان

محبت کی ایک لازوال داستان ابی العاص بعثت سے پہلے ایک دن رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور کہا :--- میں اپنے لیے آپ کی بڑی بیٹی زینب کا ہاتھ مانگنے آیا ہوں ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میں اس کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا۔ گھر جا کر رسول…

وفا کا پیکر جوڑا ۔ قاری حنیف ڈار

ایک وہ ہیں جنہیں تصویر بنا آتی ہے ـ ایک ھم ہیں کہ لیا اپنی ہی صورت کو بگاڑـ الشيخ المحدث العلامة/ عبدالله بن يوسف الجديع ۔۔ أحد أعضاء المجلس الأوروبي للإفتاء والبحوث ـ المستشار الشرعي لمسجد مدينة ليدز الكبير، عراق کے یہ محدث علامہ…

وراثت کے چند پہلو تحریر و تحقیق: محمد اکبر

وراثت کے چند پہلو تحریر و تحقیق: محمد اکبر، اللہ والے ، مظفرگڑھ سورة النساءمیں وراثت کی تفصیل لکھی ہے لیکن یہ بندہ صرف وراثت کے چند پہلوؤں پر لکھنا چاہتا ہے کہ دادا فوت ہونے پرا س کے یتیم پوتے (جو کہ دادے کی زندگی میں یتیم ہو چکاہو)کو…

دادا کی وراثت میں یتیم پوتے کا حصہ نہ ہونے کے دلائل۔ نجم الحسن

ایک پیچیدہ مسئلہ کا حل  ﻓﺮﺽ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﺟﺎﺋﯿﺪﺍﺩ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﻭﻻﺩ ﮬﯿﮟ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﭩﺎ ﻓﻮﺕ ﮬﻮﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻓﻮﺕ ﺷﺪﮦ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﺯﻧﺪﮦ ﮬﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺍﻥ ﭘﻮﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﺍﺩﺍ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﻣﻠﻨﺎ ﭼﺎﮬﺌﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﮬﻤﺎﺭﯼ ﻓﻘﮧ ﺗﻮ…

وٹ – What؟

وٹ - What؟ :::::::::::::::: ایک انگریز کو پنجابی سیکھنے کا بہت شوق تھا۔ کسی نے اسے بتایا کہ 1366 چک کے قدیم بزرگ پنجابی کی تعلیم دیتے ہیں۔ ایک دن انگریز نے بس پر سوار ہو کر 1366 چک کی راہ لی۔ بس نے اسے جس جگہ اتارا چک وہاں سے ایک گھنٹے…

رضی اللہ عنھم تحریر:قاری حنیف ڈار

رضی اللہ عنھم  تحریر:قاری حنیف ڈار سب سے پہلے یہ آیت سورہ بینہ میں نازل ھوئی جہاں یہ اھل کتاب کافروں اور مشرکین کافروں کے بالمقابل نازل ھوئی ، إن الذين كفروا من أهل الكتاب والمشركين في نار جهنم خالدين فيها أولئك هم شر البرية ۔آیت 6 بےشک…