سورہ النساء کی آیت ۱۱ کی تفہیم- مسئلہ وراثت
سورہ النساء کی آیت ۱۱ کی تفہیم- مسئلہ وراثت
از: بصیرت حق
ایک محترم کا کہیں ایک کمینٹ پڑھا جس میں اس نے سوال کیا تھا کہ اس آیت کے اس ٹکڑے کے مطابق میری والدہ کو تیسرا حصہ میری ملکیت میں سے ملے گا لیکن میرے والد صاحب کو کچھ بھی نہیں ملے گا…
تھوڑی محنت کرنا ہوگی۔ محمد احمد
انٹرنیٹ کی پیاری دنیا
گود میں بھر لوں ساری دنیا
گوگل، ٹوئٹر، اردو محفل
جن پر ہم نے واری دنیا
وکی پیڈیا کون لکھے
اتنی محنت کون کرے
لیکن بھیا کہتے ہیں کہ
گوگل، ٹوئٹر، اردو محفل
وکی پیڈیا، چیٹ، اسکائپ
سب ہی محنت کا ثمرہ ہیں
جن…
دھت تیرے کی۔۔۔۔۔گل نوخیز اختر
یہ ایک خالصتاً مردانہ محفل تھی، ہم پانچ دوست مختلف ایشوز پر بحث کر رہے تھے ، اچانک ایک زنانہ آواز آئی ’’آئی لو یو جان‘‘۔سب بے اختیار اچھل پڑے، آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر ادھر اُدھر دیکھا لیکن ٹی وی بھی بند تھا اوردور دور تک کوئی خاتون بھی نہیں نظر…
برزخ۔ از قاری حنیف ڈار
برزخ ،،
ساتھی کہتے ھیں کہ عذاب تو قیامت کو ھو گا جب حساب کتاب ھو گا -
جناب میں تو کہتا ھوں کہ عذاب مرتے وقت مرنے کے مراحل میں ھی شروع ھو جاتا ھے-
اللہ پاک فرماتے ھیں کہ (( ام حسب الذین اجترحوا السیئات ان نجعلھم کالذین آمنوا و عملوا…
حضرت ابراہیم علیہ السلام اورمردہ پرندوں کا زندہ ہونا تحریر محمد نعیم خان
PDF File Link
حضرت ابراہیم علیہ السلام اورمردہ پرندوں کا زندہ ہونا
سوره البقرہ کی آیت 260 میں الله کا مردہ پرندوں کو دوبارہ زندہ کرنے کا واقعہ مرکوز ہے . جو حضرت ابراہیم کے ایک سوال کے جواب میں الله نے حضرت ابراہیم کو مشاہدہ کروایا .…
نبی کریم ﷺ کے دور اور آج کی عبادات میں فرق۔ ایک پوسٹ پر کمنٹ۔ محمد امین اکبر
نبی کریم ﷺ کے دور اور آج کی عبادات میں فرق۔ ایک پوسٹ پر کمنٹ۔ محمد امین اکبر
اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ پوسٹ بنانے والا نبی کریم ﷺ کے دور میں ہو کر آیا ہے۔ میں اس دور سے ہو کر تو نہیں آیا مگر پھر بھی میرا خیال ہے کہ
نبی کریم ﷺ کے دور…
موسیقی کے بارے میں احادیث
۱۔ موسیقی کی تین اقسام ہیں:
(ا) وہ موسیقی جس میں کوئی اخلاقی قباحت جیسے شرک، بے حیائی یا اس قسم کی کوئی اور چیز پائی جائے۔ اس کے حرام ہونے پر سب علماء کا اتفاق ہے۔ موجودہ دور کی ۹۰ فیصد موسیقی اسی قسم کی ہے۔
(ب) وہ موسیقی جس میں کوئی…
دین و دانش ،،، دین میں آسانی پیدا کرنا ۔۔ از قاری حنیف ڈار
دین میں آسانی پیدا کرنا اور تنگی کو دور کرنا اللہ پاک کا حکم ھے اور قرآن کا طے کردہ اصول ھے ،، یہ کوئی عیب نہیں ھے کہ جس پر کسی کو طعنہ دیا جائے ،، اللہ تمہارے لئے آسانی چاھتا ھے تنگی نہیں چاھتا ،،
يريد الله بكم اليسر ولا يريد بكم العسر (…
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بیٹے کو ذبح کرنا تحریر محمد نعیم خان
PDF File LInk
FaceBook Post
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بیٹے کو ذبح کرنا
حضرت ابرہیم کا خواب اور ان کا اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کا واقعہ ہمیں سوره الصفات کی آیات ١٠٠ سے ١٠٨ تک ملتا ہے .
پہلے ان آیات کا ایک اجمالی جائزہ لے لیں پھر اس پر…
سارے صحابہ ایک جیسے نہیں ،،، از قاری حنیف ڈار
رضی اللہ عنھم کی آیت کے نزول کے بعد بعض صحابہؓ اگرچہ بدری بھی تھے ان کو حد ماری گئ ،، حضرت حسانؓ اور حضرت مسطحؓ بدری صحابی تھے ،، تو جب دنیا میں ان پر شریعت جاری ھوئی ھے ، غامدیہ عورت کو صحابیہ ھونے کے باوجود رجم کیا گیا ،،حمنہ بنت جحشؓ کو…