مَلک، مِلک اور مُلک از اطہر ہاشمی

مَلک، مِلک اور مُلک از: اطہر ہاشمی آئیے آج پہلے اپنی خبر لیتے ہیں۔ سنڈے میگزین کے تازہ شمارے (22 تا 28 جنوری) میں ایک دلچسپ نظم ہے، صفحہ 24 پر۔ پہلا شعر ہے: بوچھار میں کلکاریاں بھرتا ہوا بچہ ماں ہول رہی ہے کہیں گر جائے نہ چھجہ شعر اچھا…

حسن معاشرت کے رہنما اصول

حسن معاشرت کے رہنما اصول 1- فتبينوا: کوئی بھی بات سن کر پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو . کہیں ایسا نہ ہو کہ بات سچ نہ ہو اور کسی کوانجانے میں نقصان پہنچ جائے۔ 2 - فأصلحوا: دو بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو. تمام ایمان والے آپس میں…

اردو رسائل کا زرّین دور تحریر ڈاکٹر ابرار رحمانی

اردو رسائل کا زرّین دور ڈاکٹر ابرار رحمانی وہ بھی کیا زمانہ تھا جب ہماری پیاری زبان اردو کا ہر چہار طرف غلغلہ تھا ۔ پٹنہ اور اطراف میں ہم اردو بولتے تھے اور خوش ہوتے تھے ۔ رامپور پہنچے تو وہاں بھی مزدور سے لے کر رؤسا اور نواب تک کو اردو…

"صحیح” یا”سہی”

"صحیح" یا"سہی" عام طورپرجن الفاظ کے لکھنے میں اشتباہ ھوتاھے، ان میں سے "صحیح "اور "سہی "بھی ھیں، کہ بسااوقات اچھے خاصے ذی علم افرادبھی ان کے اصل مواقعِ استعمال کاادراک نہیں کرپاتے اورایک کودوسرے کی جگہ استعمال کربیٹھتے ھیں ـ صحیح اسمِ صفت…

كيا حضرت عیسی علیہ السلام زندہ ہيں؟

كيا حضرت عیسی علیہ السلام زندہ ہيں؟ سوال: حضرت عیسیٰ علیہ السلام زندہ ہیں یا وفات پاچکے ہیں، اگر وہ وفات پاچکے ہیں تو ہم کس کا انتظار کر رہے ہیں۔ اگر زندہ ہیں تو کب آسمان سے اتریں گے؟ جواب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ آنے یا نہ آنے…

قتل انبیاء کی حقیقت تحریر: محمد نعیم خان

قتل انبیاء کی حقیقت تحریر: محمد نعیم خان تل انبیاء کے حوالے سے یہ عقیدہ پایا جاتا ہے کہ انسانوں کی ہدایت کے لیے اللہ نے جن انسانوں کو منتخب کیا ان میں سے کچھ تو انبیاء تھے اور کچھ رسول ۔ انبیاء کے متعلق یہ تصور ہے کہ وہ قتل بھی ہو جاتے…

اور اب قولِ فیصل تحریر: قاری حنیف ڈار

اور اب قولِ فیصل - تحریر: قاری حنیف ڈار 1- ھم نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے متعلق تمام احادیث کو مانتے ھیں چاھے وہ نماز کے مسائل سے متعلق ھوں یا اس کے ترک پر وعید اور اقامت پر جزاء و ثواب سے متعلق ھوں! 2-ھم غسل اور وضو سے متعلق…

دل صاحب ایمان سے انصاف طلب ھے ۔۔ قاری حنیف ڈار

دل صاحب ایمان سے انصاف طلب ھے ! قاری حنیف ڈار بسلسلہ بریکنگ نیوز - نبئ کریم ﷺ کی عجیب و غریب شادیاں - ھم صرف چند حدیثوں پر درایت کی رو سے بات کرتے ھیں ،صرف انگلیوں پر گنی جانے والی احادیث پر ،، باقی کی تمام احادیث کے بارے میں ھم امام…

الفاظ کا جادو تحریر:عبد الماجد دریابادیؒ

الفاظ کا جادو تحریر:عبد الماجد دریابادیؒ اگر آپ کا تعلق اونچے طبقے سے ہو تو کسی ”سرائے“ میں ٹھہرنا آپ کے لیے باعث توہین، لیکن کسی ”ہوٹل“ میں قیام کرنا ذرا بھی باعث شرم نہیں، حالاں کہ دونوں میں اس کے سوا کیا فرق ہے کہ ”سرائے“ مشرقی اور…

تو کجا من کجا، مظفر وارثی

تو کجا من کجا تو امیر حرم، میں فقیرعجم تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب تو عطا ھی عطا، میں خطا ہی خطا تو کجا من کجا تو ابد آفریں، میں ہوں دو چار پل تو یقیں میں گماں، میں سخن تُو عمل تو ہے معصومیت، میں نری معصیت تو کرم میں…