پاکستان کے کرنسی نوٹ اور معروف جگہوں کی تصاویر۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک تبصرہ
اکثر اوقات ہماری روز مرہ زندگی میں بہت سی ایسی چیزیں ہماری آنکھوں کے سامنے ھوتی ھیں مگر ہم اِن پر سرسری سی نظر ڈالنے کے بعد اپنے کاموں میں مشغُول ھو جاتے ھیں اور یہ جاننے اور مُشاہدہ کرنے کی کوشش ھی نہیں کرتے کہ اِن چیزوں کا مقصد کیا…
ڈھیلا ڈھالا تعلق ۔۔۔ از قاری حنیف ڈار
تیل میں جب تک پانی رھتا ھے وہ پٹاخے چھوڑتا رھتا ھے ، تیل میں ڈالی جانے والی چیز میں جب تک نمی رھتی ھے تیل بھی شُر شُر کرتا رھتا ھے - جب پانی اور نمی ختم ھو جاتے ھیں تو تیل پہ بھی سکون چھا جاتا ھے اور اس میں ڈالی جانے والی چیز بھی جل…
یہ کُتب چوری کیوں نہیں ھوتیں ؟.. تحریر: امتیاز احمد
میرے ذہن میں آنے والا پہلا خیال یہ تھا کہ یہ کتابیں چوری ھو جانی ھیں ، یہ سن دوہزارپانچ کی بات ھے، میرے لینگوئج اسکول کے راستے پر ایک دن ایک لکڑی کی الماری رکھی ھوئی تھی اور اس میں پانچ سات کُتب پڑی ھوئی تھیں ، الماری پر چسپاں ایک کاغذ پر…
ﺩﺱ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات
ایک: ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔
ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘
ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑھ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺩﺭﺧﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺳﮯ ﮨﺮﮔﺰ‘…
مسلم معاشرے میں سود کا متبادل از قاری حنیف ڈار
سود کا متبادل !
جب آپ کے پاس متبادل نہیں ہے تو آپ کسی پر گرفت بھی نہیں کر سکتے، اس لئے کہ وہاں اضطرار شروع ھو جاتا ھے ،، سود بالکل آخر میں حرام اسی لئے ھوا کہ اس وقت تک کوئی متبادل نہیں تھا ، جب ایمان والوں کے پاس انفاق کے لئے کچھ ھوا…
غلام احمد قادیانی ! ۔۔۔۔۔۔ از قاری حنیف ڈار
میرے نزدیک غلام احمد قادیانی اس اھمیت کا حامل شخص نہیں تھا ،جس اھمیت کے حامل لوگ اس کے مقابلے میں کھڑے ھو گئے اور اس کو اھم بنا دیا ـ آج کل غلام قادیانی جیسے ڈھیر سارے سر پھروں کے کلپ دو منٹ سن کر آگے بڑھ جاتے ہیں ـ اگر اس وقت نیٹ اور سوشل…
رمضان ایسے گزاریں از عثمان حبیب
رمضان کا مقدس مہینہ ہمارے لیے اپنی انفرادی اصلاح کے لحاظ سے بہت اہم ہے۔ اس سلسلے میں چند گزارشات پیش خدمت ہیں، اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی بھر پورتوفیق سے نوازے۔ آمین
تجدید ِنیت
اولین کام یہ ہے کہ ہم اپنی نیت خالص کریں اور اللہ…
روح۔۔۔۔۔۔۔ از قاری حنیف ڈار
روح اور بدن = انسان
بعض دوست روح کے قائل نہیں، بقول ان کے انسان دیگر حیوانات کی طرح کا ایک جاندار ھے یہ کوئی الگ مخلوق نہیں ، جبکہ اللہ پاک نے جنات کے بارے میں مویشیوں کے بارے میں تو یہ نہیں فرمایا کہ ہم نے ان کو کوئی اور ھی مخلوق بنا دیا…
نکاح حضرت ام حبیبہؓ اور قرآن کریم از ابن آدم
ام المومنین حضرت ام حبیبہؓ بنت ابی سفیانؓ السابقون الاولون من المھاجرین میں سے ہیں۔ آپؓ کا اصل نام رملہ تھا۔ رسول الله ﷺ کے پھوپھی زاد بھائی عبید الله بن جحش ان کے پہلے خاوند تھے. نبی کریم ﷺ کی تمام ازواج مطہراتؓ میں پدری شجرے کے اعتبار…
انسانی جان کی حرمت و توقیر از قاری حنیف ڈار
اللہ پاک نے قرآنِ حکیم میں جہاں بھی بڑے گناھوں کا ذکر فرمایا ھے وھاں شرک کے فوراً بعد قتلِ نفس کو ضرور ذکر کیا ھے،، جہاں میں شرک سے منع کیا ھے وھیں ناحق انسانی جان لینے کو بھی حرام قرار دیا ھے ! ایک انسان کا ناحق قتل پوری انسانیت کا قتل…