یاجوج و ماجوج کا روز دیوار کھودنا۔ روایت پر تبصرہ از مبین قریشی

یاجوج و ماجوج کا ذکر قرآن اور کتب سابقہ کے ساتھ ساتھ بہت سی صحیح احادیث میں بھی موجود ہے۔ لیکن ان کے متعلق کچھ لکھنے سے پہلے ضروری ہے کہ ان روایات پر نقد کرلیا جائے جوخود ساختہ ہیں ۔ ان من گھڑت روایات میں سے کچھ روایات ایسی…

ردم ذوالقرنین ممکنہ طور پر کب زمین بوس ہوئی؟ تحریر مبین قریشی

میں پچھلی پوسٹس میں واضح کرچکا کہ ذوالقرنین کون تھے؟ کب گزرے اور انکی حکومت کہاں کہاں تک پھیلی ہوئی تھی؟ یہ بھی واضح ہوچکا کہ سورہ الکہف میں مزکور درے پر کھڑی کی گئی ردم ( اوٹ) کوہ قاف کے پہاڑی درے داریال میں بنائی گئی تھی۔…

صلاحیت از نمرہ رفیقی

کچھ دن پہلے مجھ سے کسی نے سوال کیا کہ لوگ کہتے ہیں ہر شخص کے اندر کوئی نہ کوئی خاص صلاحیت ہوتی ہے جو اسے دوسروں سے ممتاز کردیتی ہے تو میرے اندر ایسی کون سی صلاحیت ہے؟جواب یہ تھا کہ جو کام آپ دوسروں کی نسبت زیادہ بہتر طور پر کرسکتے ہیں…

نماز کا سکون کہاں ۔۔۔۔۔؟؟؟

میں نماز پڑھنا شروع کرتی ہوں پھر چھوٹ جاتی ہے ... کبھی بہت اچھا لگتا ہے، کبھی نماز سکون دیتی ہے مگر تھوڑے ہی ٹائم بعد بیزاریت ہو جاتی ہے، نماز بوجھ لگتی ہے.. مجھے اپنا بھاری وجود نماز کےلئے اٹھانا مشکل لگتا ہے" وہ بہت تھکے ہوئے…

سبعا من المثانی: ایک مزید زاویہ تحریر ابن آدم

سوره الحِجر کی آیت ٨٧ میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اور ہم نے تم کو مثانی میں سے سات اور عظمت والا قرآن عطا فرمایا ہے (٨٧) اس آیت کے متعلق مختلف آرا پیش کی جاتی ہیں،جن میں سے نمایاں درج ذیل ہیں: ١. سبع طوال یعنی سات…

مولانا روم سے پوچھے گئے پانچ سوال اوران کے جواب

مولانا روم سے 5 سوال پوچھے گئے. مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں. سوال ۔ 1 ۔ زہر کسے کہتے ہیں ؟ جواب ۔ ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو ” زہر“ بن جاتی ہے خواہ وہ قوت یا اقتدار ہو ۔ انانیت ہو ۔ دولت ہو ۔ بھوک ہو ۔ لالچ ہو ۔ سُستی…

تربیت از حافظ محمد شارق

یہ تصویر بظاہر تو ایک لطیفہ لگ رہی ہے مگر ذرا عقل کو جھنجوڑیں تو معلوم ہوگا کہ کس طرح یہ معمولی سی تصویر ہمارے سامنے حقیقت حال بیان کر رہی ہے۔ ہم بازار سے کوئی شے خریدتے ہیں اور ہمیں اس کے استعمال کا طریقہ معلوم نہ ہو تو ہم اسےالٹ پلٹ…

سیّدنا حُسین(رضی اللہ عنہ) کے صاحبزادے کی ایک رقت آمیز دُعا

اے اللہ !میں تیری پناہ مانگتا ہوں حرص کی طغیانی ،غضب کی شدت، حسد کی چیرہ دستی ، بے صبری ، قناعت کی کمی ، کج اخلاقی ، خواہش نفس کی فراوانی ، عصبیت کے غلبہ ، ہوا و ہوس کی پیروی ، ہدایت کی خلاف ورزی ، خواب غفلت (کی مدہوشی ) اورتکلف پسندی…

ٰاستاد بننا پیشہ نہیں ہے از ابویحیی

کہتے ہیں کہ کسی شخص نے ایک بادشاہ کے خلاف بغاوت کر دی اور اس سے اقتدار چھین کر اسے قید میں ڈال دیا۔ قید کے دوران اس بادشاہ نے نئے حکمران سے درخواست کی کہ اسے اور کوئی سہولت نہ ملے مگر بچوں کو پڑھانے کی اجازت مل جائے۔ نئے حکمران نے اس کی…

فار گرانٹڈ تحریر ڈاکٹر محمد عقیل (For Granted)

زندگی میں بے شمار نعمتیں ہمیں بن مانگے مل جاتی ہیں۔ ہم ان کے لئے نہ تو سوچتے ، نہ محنت کرتے، نہ پریشان ہوتے اور نہ ہی کوئی تگ و کرتے ہیں ۔اس کے باوجود یہ ہماری جھولی میں ڈال کر دے دی جاتی ہیں۔ اس میں سر فہرست اللہ تعالیٰ کی جانب سے دی ہوئی…