کیا رسول اللہ کی ایک ہی بیٹی تھی؟؟؟ از طفیل ہاشمی
کیا رسول اللہ کی ایک ہی بیٹی تھی؟؟؟
قرآن میں ہے
یاایھاالنبی قل لازواجک و بناتک....
. اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں سے کہو....
قرآن نے بنات کا لفظ استعمال کیا ہے جو کم از کم تین کے لیے استعمال ہوتا ہے گویا
اس آیت کی رو سے آپ…
ولیم شیکسپیئر کے مشہور زمانہ ڈرامے ہیملٹ کا اردو خلاصہ
ولیم شیکسپیئر کے مشہور زمانہ ڈرامے ہیملٹ کا اردو خلاصہ
آدمی بیتی
جدوں سال ہو جاندے آں دس۔اوے کدے رولیا منڈا ،تے کدے لیا ہس۔
(دس سال کی عمر میں بچے کو کوئی فکر نہیں ہوتی وہ اس عمر میں ہنستا ہے یا روتا ہے )
جدوں سال ہوجاندے آں وی۔ دیوے کوئی مت ،تاں منڈاکہندا جی او جی ۔
(بیس سال کی عمر…
حروف مقطعات مولانا امین احسن اصلاحی
قرآن پر اہل عرب نے بہت سے اعتراضات کیے اور ان کے یہ سارے اعتراض قرآن نے نقل بھی کیے ہیں لیکن ان کے اس طرح کے کسی اعتراض کا کوئی ذکر نہیں لیا جس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ ناموں میں ان کے لیے کوئی اجنبیت نہیں تھی۔
علاوہ بریں جن لوگوں…
تصوف کی مختصر تاریخ ۔۔۔ احمد بن الیاس
اہلسنت والجماعت سے باقاعدہ طور پر الگ ہو کر چار مذہبی مسالک پہلی دو ہجری صدیوں میں ہی ابھر کر سامنے آگئے۔
۱۔ خارجیہ
۲۔ امامیہ
۳۔ مرجئہ
۴۔ معتزلہ
ان میں قدر مشترک یہ تھی کہ ان چاروں کی علیحدگی کا بنیادی محرک مذہبی نہیں بلکہ…
صابئین. ابن کثیر
صابی کے معنی ایک تو بےدین اور لامذہب کئے گئے ہیں اور اہل کتاب کے ایک فرقہ کا نام بھی یہ تھا جو زبور پڑھا کرتے تھے اسی بنا پر ابوحنیفہ اور اسحاق کا مذہب ہے کہ ان کے ہاتھ کا ذبیحہ ہمارے لئے حلال ہے اور ان کی عورتوں سے نکاح کرنا بھی۔…
صابئین ۔۔۔ تفسیر فی ظلال القرآن
وَالصَّابِئِينَ میرے نزدیک راحج یہ ہے کہ صابئین سے مراد مشرکین کے وہ لوگ ہیں ، جو بعثت سے قبل مشرکین کے موروثی شرکیہ دین سے برگشتہ ہوگئے تھے۔ انہیں بتوں کی پوجا کی معقولیت میں شک لاحق ہوگیا تھا ۔
اس لئے انہوں نے خود اپنے غور وفکر سے اپنے…
انتظاری عقیدہ؟ از منظور ربانی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے قبل تمام مذاہب میں ایک نجات دہندہ کے آنے کا عقیدہ موجود تھا۔
ہندو ایک کلکی اوتار کے انتظار میں تھے ۔
بدھ مت کے پیرو متھیا بدھ کے انتظار میں ہیں۔
مجوسی عیسائیوں کی طرح متیھرا کو آسمان پر زندہ…
پنج تن از عبدالمعین انصاری
پنج تن
پروفیسر براؤن کہنا ہے کہ مشرق کی عجیب بات ہے یہاں یہ عقائد مرتے نہیں ہیں بلکہ شکل بدل کر آجاتے ہیں۔ پروفیسر براؤن کی بات درست ہے اور سے صرف اتنا اختلاف کرسکتے ہیں کہ یہ صرف مشرق کا خاصہ نہیں ہے بلکہ مغرب میں بھی ایسا ہوتا…
کھوۓ ہوۓ کی جستجو ! از آصف حسین
کھوۓ ہوۓ کی جستجو !
سوال : کیا اسلام میں خلافت ، اور بادشاہت کی بحث ایک فضول بحث ہے ؟
سید مودودی رحمہ کی کتاب پر تنقید کرنے والی ایک بڑی علمی شخصیت کے اعتراضات کا مرحلہ وار جائزہ کھوۓ ہوۓ کی جستجو کے عنوان سے پیش کیا جا رہا ہے ، ویسے…