سورہ احزاب آیت 72 ۔ فہم القران از طفیل ہاشمی

فہم قرآن آج مفتی احسن قریشی سے سورہ احزاب کی آیت نمبر 72 پر بات ہو رہی تھی. جس کا ترجمہ ہے "ہم نے آسمانوں، زمین اور پہاڑوں پر امانت پیش کی لیکن انہوں نے اسے اٹھانے سے انکار کر دیا اور ڈر گئے لیکن انسان نے اسے اٹھا لیا…

کرونا وائرس اور باجماعت نماز __ڈاکٹر طفیل ہاشمی

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اسلامی ریاست میں پنج وقتہ اذان، مساجد کا وجود اور ان میں باجماعت نماز اسلامی شعائر میں سے ہے. ان کی تحقیر یا بے ادبی کسی صورت قابل قبول نہیں ہے. دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے یہ مسئلہ پیدا ہو گیا کہ…

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے باجماعت نماز محدود یا منسوخ کی جا سکتی ہے تحریر: محمد امین…

کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے باعث  دنیا بھر کی حکومتوں نے مذہبی اجتماعات پر بھی  پابندی لگا دی ہے۔ سعودی حکومت نے  مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت  تمام مساجد بند کر دی ہیں۔دوسرے بہت سے خلیجی ممالک نے بھی  مساجد میں نماز پڑھنے  اور دیگر…

مار کا حق صرف لونڈی کے خلاف ہے !۔۔۔ قاری حنیف ڈار

کیا یہ تعجب کی بات نہیں کہ بیوی کو زنا کرتے پا لے تو سورہ النساء ہی کی آیت ۱۵ میں گھر میں بند کرنے کا حکم دیا مارنے یا زد وکوب کرنے کا حکم نہیں دیا ؟ اس لئے کہ بیوی شوھر کی لونڈی نہیں ھوتی بلکہ پارٹنر ھوتی ھے ، اگر بددیانتی کرتی…

مرد اور عورت دو الگ الگ وجود نہیں ہیں ۔۔۔ طفیل ہاشمی

قرآن میں آتا ہے اللہ تعالیٰ نے پہلے نفس واحدۃ پیدا کیا اور اسی سے اس کا جوڑا بنایا. اس کی کیفیت کیا تھی؟ امیبیا دو حصوں میں بٹ گیا اور ایک وجود سے دو ہو گئے یا آگے چل کر آدم میں مردانہ کروموزوم کے ساتھ زنانہ اوصاف بھی تھے اور پہلی خاتون…

نکاح کے وقت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کی عمرمبارک

"حضرت ابوبکرؓ نے اپنی بیٹی عائشہؓ کو آپؐ کے نکاح میں دے دیا۔ یہ نکاح بقولے سنہ 10؍ نبوی یا سنہ 11؍ نبوی میں ہوا۔ اس وقت حضرت عائشہؓ کی عمر 6 سال تھی۔ نکاح کے بعد آپؐ کا قیام مکہ معظمہ میں تین سال رہا۔ 13 ؁ نبوی میں آپؐ نے حضرت…

کہا جاتا ہے کہ ہمارے ملک میں جمہوریت ناکام ہو گئی ہے۔ جواب مولانا مودودی

تاریخ کے ہر طالب علم کو سید مودودی کا پاکستانی سیاست کی بربادی پر دیا گیا جواب ضرور سمجھ لینا چاہیے ، سوال : کہا جاتا ہے کہ ہمارے ملک میں جمہوریت ناکام ہو گئی ہے تو ہم اس کی بحالی کے لیے کیوں کام کریں، جبکہ یہ بھارت میں بھی خاص طور پر…

کنوارے بندے کے 70 سے زائد فائدے۔۔۔!

1۔ وہ کسی بھی شادی میں سلامی دینے کا پابند نہیں ہوتا 2۔ اُس کا کوئی سُسرال نہیں ہوتا 3۔ اُس کے دونوں تکیے اس کی اپنی ملکیت ہوتے ہیں۔ 4۔ اُسے دوستوں میں بیٹھے ہوئے کبھی فون نہیں آتا کہ آتے ہوئے چھ انڈے اور ڈبل روٹی لیتے آئیے گا۔…

گیارہ سائنسی نشانیاں: کیا آپ محبت میں گرفتار ہو رہے ہیں؟

گیارہ سائنسی نشانیاں: کیا آپ محبت میں گرفتار ہو رہے ہیں؟ ڈاکٹر مقدس نقوی . کسی سے محبت ہونے کا احساس ہر کسی کے لئے ایک جیسا نہیں ہوتا۔ جن لوگوں نے کئی مرتبہ محبت کا تجربہ کر رکھا ہے، وہ عام طور پر اس احساس کو بخوبی جانتے ہیں۔ لیکن اگر…

ابن عربی کے بعض کلامی اقوال کے معنی اور غلط فہمیاں ۔ از زاہد مغل

ولایت کا درجہ نبوت سے بالاتر ھے"، "غیر تشریعی نبوت کا سلسلہ جاری ھے"۔۔۔۔۔۔۔ ابن عربی کے بعض کلامی اقوال کے معنی اور غلط فہمیاں (طوالت کے لئے معذرت) تصوف کے بعض غالی مخالفین صوفیاء کے بیان کردہ چند کلامی عقائد و مسائل کی آڑ میں تصوف کو عظیم…