وظائف کی حقیقت از مولانا محمد اکرم اعوان

 ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻂ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﺮﺍﺋﯿﺖ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺎﻡ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ ﻋﺎﻣﻠﻮﮞ ،ﺟﻮﮔﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﮭﺎﮔﺘﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﺰﺯ ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﭨﮑﮍﺍ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺁﯾﺖِ ﻣﺒﺎﺭﮐﮧ ﻟﮑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔…

شادی

ویسے تو شادی ایک آرٹ ہے مگر ہمارے ہاں یہ مارشل آرٹ ہے۔ روسی کہاوت ہے کہ بیوی خاوند کی دریافت ہوتی ہے اور خاوند بیوی کی ایجاد۔ پرتگالی کہتے ہیں کہ کوئی بندہ اپنی بیوی کا ہیرو نہیں ہوتا اور کوئی عورت اپنے ہیرو کی بیوی نہیں ہوتی۔…

خداکا غلط تصوراز ڈاکٹر محمد عقیل

 کچھ عرصے قبل ایک افسانہ پڑھا کہ ایک صاحب کو راستے میں ایک بزرگ ملتے ہیں ۔ وہ صاحب بزرگ کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آتے اور ان کی مدد کرتے ہیں۔ نتیجے کے طور پر بزرگ خوش ہوکر انہیں دعا دیتے اور کہتے ہیں ” میاں! تمہیں اجازت ہے کہ جو چاہو اپنے…

محمد شیخ کون ہے اس کا دعوی کیا ہے ؟ از قاری حنیف ڈار

محمد شیخ کوایک روشن خیال اسکالر سمجھ کر مسلمان علماء کو اس سے مناظرے کی ترغیب دینے والے اصل میں ان کو ہانکا کر کے ایک ایسے شخص کے سامنے لا بٹھاتے ہیں جو اپنی گمراھی کی K2 پہ کھڑا ہے ۔ وہ سیدھا سیدھا آج کا نبی اور رسول ہونے کا دعویدار ہے ۔…

ایک ملحد کی پوسٹ اور اس کا جواب

''میں ایک مثالی جمہوریت اور آزاد معاشرے کا خواہش مند ہوں، جس میں تمام لوگ ایک ساتھ امن سے زندگی بسر کریں اور انھیں ایک جیسے مواقع میسر ہوں'' دراصل یہ کوئی سہانا سپنا نہیں بلکہ پیٹ کی مروڑ ہے۔ امام دین کا یہ مختصر سا جملہ انتہائی احمقانہ…

کیا رسول اللہ ﷺ بنی اسرائیل میں سے تھے ؟ از قاری حنیف ڈار

محمد شیخ کے مطابق بنی اسرائیل نہ صرف قیامت تک منعم علیہ قوم ہیں بلکہ رسول اللہ ﷺ بھی بنی اسرائیل میں سے ہیں۔ اگر بنی اسرائیل کی فضیلت کا ذکر آیا ہے تو اس کے اسباب بھی گنوائے گئے ہیں کہ ہم نے تم پر یہ یہ احسانات کیے تھے مگر تم نے…

ہر ادارہ اپنی مرضی کے قوانین بناتا ہے۔۔۔ قاری حنیف ڈار

ہمارے یہاں امام کا لباس بھی متعین ہے ، ازھری لباس پہلے حلال تھا اب حلال تو ھے مگر پہننا ناجائز قرار پایا ہے ،، سر پر آپ سفید پرنے کے علاوہ اور کسی رنگ کا پرنا نہیں رکھ سکتے اور سرخ رنگ کا پرنا تو حرام مطلق ھے ، سعودی امر بالمعروف والے سرخ…

ای کوڈ کی شرعی حیثیت : ناپاک چیزوں کی ملاوٹ کا شرعی حکم: مولانا تقی عثمانی کی وضاحت

ای کوڈ (E. Code) کی شرعی حیثیت : ناپاک چیزوں کی ملاوٹ کا شرعی حکم: مولانا تقی عثمانی کی وضاحت : الکوحل سے بنی ہوئی دواؤں کے بارے میں فرماتے ہیں: وحیث عمت البلوی فی ہذہ الأدویة فینبغي أن یوخذ فی ہذا الباب کمذہب الحنفیة أو…

براھیمی نظر پیدا بڑی مشکل سے ھوتی ھے ،، تحریر قاری حنیف ڈار

براھیمی نظر پیدا بڑی مشکل سے ھوتی ھے ،، ھوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ھے تصویریں ،، اللہ پاک نے کتنی سادہ اور عام فہم بات بیان کی ھے کہ ایک خالق ھے جس نے مخلوق پیدا کی ھے ، تا کہ وہ اپنے خالق کو پہچانے اور اس کی اطاعت کرے ،، اس…

خواتین کے نکاح میں سرپرست کا اختیار: عمار خان ناصر

خواتین کے نکاح کے ضمن میں سرپرست کے اختیار سے متعلق کتب حدیث میں منقول نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعدد ارشادات منقول ہیں جو اس معاملے کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالتے ہیں۔ اس حوالے سے عموماً جن روایات کا حوالہ دیا جاتا ہے، ان میں خاتون کے…