قبلہ اول از طفیل ہاشمی

قبلہ اول جب تک کسی معاملے میں کوئی مختلف حکم نہ آتا رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم اہل کتاب (یہود) کے طریقے پر عمل کرتے تھے۔ آپﷺ کی بعثت سے قبل انسانیت کے لیے قومی رسول اور لوکل قبلے ہوتے تھے۔  مکہ مکرمہ میں لوکل قبلہ موجود تھا جو ہجرت…

خدا کے چھوڑے ہوئے کتے

 بغداد پر تاتاری فتح کے بعد، ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟ جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔ دخترِ ہلاکو نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔ عالم کو تاتاری…

نص کی تعبیر از عمار خان ناصر

نص کی تعبیر میں جو چیزیں مفسر یا فقیہ کے فہم پر اثر انداز ہوتی ہیں، ان میں ایک اہم چیز وہ عملی صورت حال ہوتی ہے جس میں کھڑے ہو کر مفسر یا فقیہ نص پر غور کرتا اور مختلف تفسیری امکانات کا جائزہ لیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عملی حالات کے بدل جانے سے…

ہمارا کردار لطائف کے آئینے میں

کہتے ہیں مسیحیوں کے زوال کے زمانے میں دو پادری اس بات پر بحث کر رہے تھے کہ بائبل کی روشنی میں گھوڑے کے منہ میں کتنے دانت ہوتے ہیں۔ ایک گنتی کچھ بتا رہا تھا اور دوسرا گنتی کچھ اور۔ قریب سے گزرنے والے ایک شخص نے ان سے کہا اس معاملے میں بائبل…

قرآن میں توفی کا مطلب از مبین قریشی

جیسے زبان کے عام اسلوب میں" ہر زندہ مخلوق "اور "ہر ذی روح مخلوق" جیسی تراکیب ایک ہی مفہوم میں  بولی اور سمجھی جاتی ہیں ویسے ہی " موت " اور " وفات " کو بھی ہم معنی بولا اور سمجھا جاتا ہے۔ لیکن قرآن جس نے امیوں کو نفخ روح کے تصور سے روشناس…

اقتباس از مجموعہ امام وصایا( امام اعظم رحمتہ اللہ) ص: 64

امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کو پانچ لاکھ احادیث یاد تھیں ، ایک دن انہوں نے اپنے بیٹے حماد کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ بیٹے میں آپ کو پانچ لاکھ احادیث کا نچوڑ صرف پانچ احادیث میں بیان کررہا ہوں 1۔  نبی کریم ﷺ نے فرمایا ، اعمال کا…

نحوست از میاں اشفاق

عرب معاشرے کی لوک، دانش اور نظریات دیگر دنیا سے خاصے مختلف ہیں اور یہ فرق زندگی کے ہر پہلو میں نظر آتا ہے۔ سعودی گزٹ میں شائع ہونے والی ایک تحریر میں مشال السدیری بھی ایک ایسے ہی پہلو سے پردہ اٹھاتے ہیں جو شاید دنیا کے لئے قدرے حیران کن اور…

مطالبہ

ﻣلتاﻥ ﺳﮯ مظفرگڑھ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﺎﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﺮ ﮐﻨﮉﯾﮑﭩﺮ ﻧﮯ ﮈﯾﮍﮪ ﮔُﻨﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ  ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ ﮐﻨﮉﯾﮑﭩﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺳﯽ ﺍﯾﻦ ﺟﯽ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﻣﮩﻨﮕﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔  ﭼُﻨﺎﻧﭽﮧ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻟﯿﻨﺎ ان کی ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ…

ﺍﺑﻦ ﺻﻔﯽ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ‏از ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻘﯿﻞ ‏

ﺍﺭﺩﻭ ﻟﭩﺮﯾﭽﺮ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﺍﺳﯽ ﺩﻥ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺍﺭﺩﻭ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺳﯿﮑھ ﻟﯽ ۔ ﺍﺑﺘﺪﺍﺀ ﻣﯿﮟ ﭨﺎﺭﺯﻥ، ﻋﻤﺮﻭ ﻋﯿﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻃﺮﺯ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﭘﮍﮬﯿﮟ۔ ﮐﭽھ ﺑﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺍﺷﺘﯿﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﮯ ﺟﺎﺳﻮﺳﯽ ﻧﺎﻭﻟﻮﮞ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔ ﺟﺐ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﻧﺎﻣﻮﺭ ﺍﺩﯾﺒﻮﮞ ﮐﯽ…