کیا اللہ بھی گمراہ کرتا ہے؟ از قاری حنیف ڈار

کیا اللہ بھی گمراہ کرتا ہے؟ملحدین بھی یہ سوال بار بار اٹھاتے ہیں اور جواب دینے والے بھی اقرار سے باز نہیں آتے۔ اللہ اپنی تخلیق کو گمراہ کیوں کرے گا ؟ کیا اللہ پاک کو بہت شوق ھے بندوں کو جھنم میں جلانے کا کہ اگر کوئی گمراہ نہ ھو تو وہ خود…

زمین کے گھومنے کے باوجود اس کا ماحول کیسے قائم ہے؟ تحریر زبیر صدیق

اگر زمین اس طرح spin ہو رہی ہے جیسے کرکٹ بال کو کوئی سپنر اپنی ہتھیلی میں گھماتا ہے ، تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ سطح زمین پر مکانات کیسے قائم ہیں ؟ پرند ، چرند اور جہاز کیسے اڑ رہے ہیں ، اور اگر یہ مغرب سے مشرق کی طرف گھوم رہی ہے تو کیا کوئی…

حضرت سلیمان کا گھوڑوں کے قتل کا واقعہ تحریر محمد نعیم خان

یہ واقعہ ہمیں جیسا کہ مفسرین بیان کرتے ہیں سورہ ص کی آیات 31 سے 33 میں ملتا ہے۔ یہ صرف تین آیات ہیں جن کے مطلب میں نہ تو کوئ مشکل ہے اور نہ ہی کوئ پیچیدگی لیکن نہ جانے کیوں مفسرین کو اتنی سادہ سی آیات کی ایسی تفسیر کرنی پڑی اور ان آیات میں…

حضرت الیاسؑ انجیل، قرآن، اور نزول مسیح از ابن آدم

یہود اگر کسی مسیح موعود کے ظہور کےانتظار میں ہیں تو یہی عقیدہ نزول مسیح کی صورت میں عیسائیوں کے ساتھ ساتھ بہت سے مسلمانوں میں بھی رائج ہے۔ مسلمانوں اور عیسائیوں میں نزول مسیح کے قائلین حضرت عیسیٰؑ کو آخرالزمانی مسیح مانتے ہوئے ان کہ نزول کے…

انسانِ کامل محمد مصطفیﷺ از قاری حنیف ڈار

 یہ سوال عموماً اٹھایا جاتا ھے کہ مسلمانوں کو نبئ کریم ﷺ کو دوسرے رسولوں پر فضیلت دینی چاہیئے یا نہیں ؟ بات عقلی دلیل سے ھی شروع کرتے ھیں، کہ نبوت اور رسالت ایک ادارہ ھے،جس میں سارے نبی، نبی ھی ھیں اور ایک ھی ھستی کے فرستادہ ھیں،، بحیثیت…

خواتین اور آنسو

جاپانی تحقیق کہتی ہے کہ ہفتے میں ایک دفعہ آنسو بہانے سے انسان کا ڈپریشن ختم ہوجاتاہے، ٹوکیو میں اس مقصد کے لیے ایک دلچسپ سروس کا آغازکیا گیا ہے جہاں باقاعدہ پیسے لے کر خواتین کو رُلانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ ہوتا یوں ہے کہ خواتین کو ایک کمرے…

امام مہدی، نزول عیسیٰ علیہ السلام، اور دجال تحریر محمد اکبر

امام مہدی، نزول عیسیٰ علیہ السلام، اور دجال تحریر: محمد اکبر Download PDF from Archive Download PDF from Scribd سوال:   سننے ہیں کہ آخری دور میں امام مہدی آئے گا، اس کی تشریح کریں ۔ جواب:   اللہ تعالیٰ نے ہمارے حضور اکر م…

مرتد اور ارتداد از مولانا وحیدالدین خان

 ارتداد کے لفظی معنی ہیں لوٹنا یا پھر جانا ، اور مرتد وه شخص ہے جو ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف لوٹ جائے - عام طور پر یہ لفظ دینی ارتداد کے لیے بولا جاتا ہے - روایتی طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ جو شخص اسلام قبول کرے اور پھر وه اسلام کو چھوڑ…

تلاوت قرآن اور نماز جنازہ کے لیے وضو از قاری حنیف ڈار

وضو نماز کے لئے فرض کیا گیا ھے ، اس کو قرآن پڑھنے والے پر لاگو کرنے کا مطلب ھے کہ ناں ہی پڑھو ۔ خود یہ لوگ استثناء لے لیتے ہیں کہ حافظ جی اور ان کے شاگرد بغیر وضو بھی پڑھ پڑھا سکتے ہیں ، لہذا ان بے دردوں کو ذرا بھی خیال نہیں کہ آج کل ھر…

يَقُولُ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي! از قاری حنیف ڈار

 قرآن حکیم انسان کو اس کی دنیا اور آخرت کی زندگی کے مختلف کلپ دکھا دکھا کر سمجھاتا ھے کہ یہ حقیقت کو سمجھ لے مگر انسان نے بھی قسم کھا رکھی ہے کہ بس نہیں سمجھنا ـ دنیا میں ھم جتنی نیکی کماتے ہیں ، جو بھی بھلے کام کرتے ہیں ، مسکینوں ، بیماروں…