سسکتے رشتے از قاری حنیف ڈار

 انسان کو اپنی جگہ پہ لگا ھوا دانت چھوٹا سا محسوس ھوتا ھے مگر جب وہ دانت گرتا ھے تو دو دانتوں جیسا بڑا خلا چھوڑ جاتا ھے اور انسان وھاں انگلی رکھ رکھ کر تصدیق کرتا ھے کہ " ھیں؟ واقعی ایک دانت گرا ھے ؟"  کچھ رشتے جب پاس ھوتے ھیں تو اتنے اھم…

سوال: بٹ کوائن اور کرپٹو کرنسی جائز یا ناجائز؟ جواب از محمد حسن الیاس

سوال: کیا یہ “ Bitcoin and cryptocurrency “ جائز ہیں؟ جواب: کسی چیز کے جائز اور ناجائز قرار دینے کے لیے سب سے پہلے ضروری ہے کہ پہلے اس بات کا فیصلہ کیا جائے کہ جس سے یہ رائے مانگی جا رہی ہے وہ اس موضوع پر گفتگو کرنے اور رائے دینے اور…

مسلکی تعصب کی عینک اتار کر آؤ کچھ مثبت سوچیں از سید اسرار احمد بخاری

بریلوی مشرک نہیں ہوتے۔  بات صرف اتنی ھے کہ نبی علیہ السلام اور بزرگوں سے عقیدت و محبت کےاظہار میں اعتدال سےبڑھ جاتےہیں, یہ بنیادی طور پر ایک قلبی رحجان ھے، فی نفسہ اس میں کوئی خرابی نہیں بلکہ درست سمت اور سلیقے سے ہو تو نہایت ہی پسندیدہ…

دین کے ٹھیکیدار از قاری حنیف ڈار

 یہ چار نمازیں پڑھ لینے والے اور چار انگل داڑھی چھوڑ دینے والے پورے دین کو اپنے نام رجسٹرڈ کرا لیتے ہیں ، دینی شخصیات کو اپنا ذاتی رشتے دار بنا لیتے ہیں ، گویا مسجد کی طرح ان کو بھی اپنے مسلک کے نام رجسٹرڈ کرا لیتے ہیں ، کبھی اس کو بکل مروا…

کیفیات موت از قاری حنیف ڈار

طفیل ھاشمی صاحب اور استاذِ محترم جناب طفیل ھاشمی صاحب نے جس روحانی تجربے کی بات کر کے موت اور بعد از موت کی کیفیت کو بیان کیا ھے ، اس کا اصلاً موت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ، بہت سارے احباب کنفیوز ھو گئے ہیں اور انباکس سوالوں سے بھرا پڑا ھے…

کرامت اور سائیکومیٹری از قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے قرآنِ حکیم میں کہیں بھی معجزے کا ذکر " معجزے " کے لفظ سے نہیں کیا ! بلکہ آیت کے لفظ سے کیا ھے ، یعنی نبوت اور رسالت کی نشانی ! وما کان لنبیٍ ان یأتی بآیتٍ الا باذن اللہ ،، اور کسی نبی کے بس میں نہیں کہ آیت یعنی معجزہ دکھا دے…

مناظرہ

ﮨﺎﺭﻭﻥ ﺍﻟﺮﺷﯿﺪ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻟﻮﻧﮉﯼ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺗﮭﯽ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﻟﻮﻧﮉﯼ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﮯ،ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺩﻭ ﻟﻮﻧﮉﯾﺎﮞ ﺍٓﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ ، ﮨﻤﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯿﺠﯿﮯ ! ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﮐﺎﻻ ﺗﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﮐﺎ ﮔﻮﺭﺍ . ﮬﺎﺭﻭﻥ ﺍﻟﺮﺷﯿﺪ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ…

نیکی اور سوشل میڈیا

ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﻣﻞ ﺟﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﻣﻞ ﺟﺎﻧﺎ، ﯾﮧ ﺩﻭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮐﯿﻔﯿﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔  ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺍﺋﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﯽ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺗﻘﺎﺿﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﮐﯿﺎ ﺻﺮﻑ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﭘﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ؟ ﯾﺎ ﺻﺮﻑ ﻗﻮﺕ ﭘﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ؟…

خالق کی پہچان از ﺭﺿﻮﺍﻥ ﺧﺎﻟﺪ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ

 ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﺍُﺱ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ، ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻘﺼﺪ، ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺟُﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﮨﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺩُﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍٓﯾﺎ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ، ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺎ ﮨﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻣﯿﺮﺍ ﯾﮩﺎﮞ ﺍٓﻧﺎ ﺗﻮ ﻃﮯ ﺷُﺪﮦ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﺍٓﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ…

قرآن میں موجود دعائیں

 کسی شخص کی بہت ہی اچھی کوشش کہ اللہ اسے جزائے خیر عطا کرے کہ تمام قرآن میں موجود دعاؤں کو اس نے بہترین انداز میں جمع کر دیا ، اسے یاد کریں اور دوسروں کو بھی بھیجیں۔ ﺭﺑﻨﺎ ﺗﻘﺒﻞ ﻣﻨﺎ ﺇﻧﻚ ﺃﻧﺖ ﺍﻟﺴﻤﻴﻊ ﺍﻟﻌﻠﻴﻢ، ﻭﺗﺐ ﻋﻠﻴﻨﺎ ﺇﻧﻚ ﺃﻧﺖ ﺍﻟﺘﻮﺍﺏ…