آدھی عورت از قاری حنیف ڈار

ایک عورت کی گواھی بھی مکمل نصاب ھے، سوائے ایسی گواھی کے کہ جس میں انسان اپنے ھاتھوں گواھی کا بندوبست کرتا ھے،،وہ تمام واقعات و حوادث جو اچانک رونما ھوتے ھیں ،وہ اپنا گواہ خود چنتے ھیں،یعنی جو موقعے پر موجود ھو گا وہ گواھی دے گا،چاھے وہ مرد…

کچھ پا لینے کا احساس از قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے انسان کو بنایا ھے اور وہ ھی اس سے سب سے زیادہ واقف ھے، اس انسان کی خوبیوں ،خامیوں اور کمزوریوں سے وہ سب سے زیادہ واقف ھے، اللہ پاک نے اپنے دین میں مختلف احکامات کو انسان کی ان تمام صلاحیتوں کو سامنے رکھ کر صادر فرمایا ھے اور اُن…

سورہ النِّسَاء کی آیت 159 کی تفسیر  از محمد نعیم خان

یہ آیت حضرت عیسی کی واپسی کے حق میں پیش کی جاتی ہے کہ جب اُن کی دوبارہ واپسی ہوگی تو اہل کتاب میں سے ہر ایک اپنی موت سے پہلے اُن پر ایمان لے آئے گا اس طرح پوری دنیا مسلمان ہوجائے گی۔قرآن کی روشنی میں دیکھتے ہیں کہ یہ دعوی کتنا سچا ہے اور…

چند معروضات دین از مفتی احسن قریشی

چند معروضات  یہ دین تو اصلا صرف یقینوں کی تبدیلی کے لئے آیا تھا یہ تو اس لئے آیا تھا کہ انسان کو فساد جسمی ، فساد روحانی، اور فساد مالی سے نکالے ، یہ تو اس لئے آیا تھا کہ انسان اپنی زندگی خوشی خوشی گزار سکیں ، یہ تو امن و سلامتی کے لئے…

میری کرسمس از حافظ محمد شارق

کل صبح سے کرسمس کے بارے میں ایس ایم ایس/واٹس ایپ پر نصائح کا پندار کھلا ہوا ہے۔ یہی حال فیس بُک پر ہے۔ فتویٰ ہے کہ جس کسی نے میری کرسمس کہا، اس کا ایمان رخصت ہوجائے گا کیونکہ کرسمس کا مطلب ہے ،" خدا نے بیٹا جنا " ۔۔۔ آپ نے کرسمس کی مبارک…

سپرٹ آف اسلام از جسٹس امیر علی مسلم سے ایک اقتباس

جسٹس امیر علی مسلم برصغیر کے ایک بہت بڑے قانون دان اور منصف گزرے ہیں۔ انگریز منصفین نے الزا م لگایا کہ اسلام  تلوار کے زور پر پھیلا ہے تو انہوں نے سپرٹ آف اسلام کے نام سے ایک کتاب لکھی۔ اس کتاب میں انہوں حضورﷺ اور عیسائیوں کے قبیلے مابین…

تقدیر اور انسان تحریر قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے انسان کو جس طور پر بنایا ھے اور بلا تفریق و تعصب ان میں سے ھر ایک کو یکساں مواقع سے نوازا ھے۔ عام آدمی ھو یا کسی نبی کا باپ،بیٹا،بیوی یا کوئی اور رشتہ دار، سب کو برابر مواقع فراھم کیئے ھیں۔ اپنے اس عدل و انصاف پر اللہ نے قسم…

اسلام کا نفاذ از قاری حنیف ڈار

لفظِ " نفاذ " ھی اسلام دشمن ھے ۔ دین نافذ نہیں کیا جاتا ،مارشل لاء نافذ کیا جاتا ھے ۔دین تو قبول کیا جاتا ھے ؟ کیا ھم میں سے ھر شخص اسلام کے لئے اپنے گھر کے دروازے کھولنے کے لئے تیار ھے ؟ کیا وہ یہ عہد کرتا ھے کہ اسلام کا حکم پورا کرنے میں…