قسمت اور سکون

جن لوگوں کو ہم بہت خوش قسمت، مطمئن، بے مثال زندگی کے حامل گردانتے ہیں انہیں قریب سے دیکھنے سے یہی نتیجہ سامنے آتا ہے کہ ان سا بے نصیب، منتشر، اور بکھرا ہوا شاید ہی کوئی ہو. الہامی ہدایت کے مطابق انسان کو سکون و اطمینان صرف دو چیزوں سے حاصل…

اضطرار کیا ھے ؟ کہاں پایا جاتا ھے ؟ از قاری حنیف ڈار

اضطرار کی حالت مجبوری کی حالت ھوتی ھے ۔ جس میں حالات آپ کو آپکی مرضی کے خلاف مخالف سمت میں گھسیٹتے چلے جاتے ھیں جس طرح ھوا کسی چیز کو اپنی مرضی کی سمت اڑائے چلی جاتی ھے ۔ مضطر اصل میں حالات کے ھاتھوں یرغمال ھوتا ھے اور وھی کرنے پر مجبورھوتا…

حجیت حدیث از ابن آدم

اگر تمام روایات کو (یا چلیں ان میں بھی صحیح مانی جانے والی تمام احادیث کو) وحی غیر متلو کہہ کر کتاب الله مانا جائے تو پھر ان کے مابین تضادات میں تطبیق/ترجیح کرنے کا اختیار بحیثیت امتی ہمارے پاس کیسے آگیا؟ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ…

باندیاں رکھنا کیوں اور کیسے؟؟ از طفیل ہاشمی

باندیوں کے بارے میں قرآن کے اس بیان پر کہ ان سے جنسی تعلق جائز ہے، بکثرت لوگ چیں بجبیں ہوتے ہیں. حقوق نسواں کے موجودہ دور میں اس پر اعتراضات کرنے والوں میں وہ افراد بھی شامل ہیں جو کتاب اللہ پر ایمان رکھتے ہیں پھر اس کی گونا گوں توجیہات…

تقوے کا ہیضہ ـ از قاری حنیف ڈار

گنہگاروں کو مار کر دنیا میں برائی مٹانے والی ذھنیت ایسے ہی ہے جیسےڈاکٹر مریضوں کو مار کر مرض ختم کرنے کا دعوی کریں ـ اللہ پاک نے بھی اپنا آئیڈیل قرآن میں بیان کیا ھے ، اور وہ ھے انسان اور اس کی ساری صفات بیان فرمائی ھیں جو اسے مومن میں…

اجماع کی حقیقت از جاوید احمد غامدی

دین کا تنہا ماخذ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات والا صفات ہے۔ آپ ﷺ سے یہ دین آپﷺ کے صحابہ کے اجماع اور قولی و عملی تواتر سے منتقل ہوا اور دو صورتوں میں ہم تک پہنچا ہے: ایک قرآن، دوسرے سنت۔ آپﷺ کے بعد اب یہ اِنھی دو چیزوں سے اخذ کیا…

حضرت اسماء اور ابن زبیر رضی اللہ عنھما کی شادی ۔ از قاری حنیف ڈار

عبداللہ ابن عباس مکے میں ھجرت سے 3 سال پہلے پیدا ھوئے - اور عبداللہ ابن زبیرؓ 2 ھجری کو مدینے میں پیدا ھوئے ، ھجرت کے بعد مدینے میں مسلمانوں کے یہاں پیدا ھونے والے پہلے بچے تھے ، 2 سال سے مسلمان گھرانوں میں کوئی بچہ پیدا نہیں ھوا تھا ،جس کو…

نیا سال اور مبارکباد از سید اسرار احمد بخاری

 ہر اہم موقع پر سوشل میڈیا کی دیواریں ایک عجیب منقسم قوم کا نمونہ پیش کرتی ہیں, ہمیں جغرافیائی اعتبار سے ایک قوم کہنا اگر درست بھی ھے تو نظریات و افکار کےاعتبار سے ہم ایک بھیڑ بھاڑ ہیں جس کا کوئی ایک نظریہ یا ایک منزل نہیں ھے, جس کا جہاں کو…

نکاح کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر از مفتی محمد فاروق علوی

 روایات میں یہ بات آئی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر 6 برس اور رخصتی کے وقت 9 برس تھی۔ مگر یہ روایات قرآن ، حدیث، تاریخ اور عقل عام سب کے خلاف ہیں۔ بہت سے اہل علم نے اپنی کتابوں مثلاًحکیم…

کیا نماز بھی مکروہ ہوتی ہے؟ از قاری حنیف ڈار

یہ لفظ مکروہ ایک صدی  بعد میں ایجاد کیا گیا ھے اور بہت ظالم ھے.  نماز یا ھوتی ھے یا نہیں ھوتی.  اور سات سالہ بچہ قبا والوں کی امامت کراتا تھا اور اس کا صرف کرتا ھوتا تھا ۔ ایک عورت کے توجہ دلانے پر اس کو نیا جوڑا سلوا کر دیا گیا.  اس بچے کو…