آدمی نامہ یا آرمی نامہ از انور مقصود

اردو کے پہلے عوامی شاعر تھے نظیرؔ اکبر آبادی.... جن کی وجہ سے مجھے ڈان گروپ سے نکال دیا گیا۔ میں حریت اخبار کا میگزین ایڈیٹر تھا، نظیر اکبر آبادی کی برسی کے دن میں نے ان کا آدمی نامہ لکھ کر کاتب کو دے دیا۔ آدمی نامہ، ’’د‘‘ کو میں نے ذرا سا…

چوکھٹے از قاری حنیف ڈار

ایک انسان کا دل آئینے کی طرح ھوتا ھے ،ایک عمر ھوتی ھے جب پاس سے گزرنے والے ھر شخص کا عکس اس دل میں نظر آتا اور مٹتا رھتا ھے ،،، بندہ سمجھتا ھے کہ بس یہی میرے دل میں کھب گیا ھے ،مگر حقیقت میں ایسا ھوتا نہیں ھے ، یہ ھارمونال چینجز کا Peak کا…

اللہ کی مدد کرنے سے مراد؟ از محمد نعیم خان

 قرآن کریم کا مطالعہ کریں تو یہ بات ہمیں معلوم ہوتی ہے کہ اللہ نے انسانوں کی ہدایت کے لئے ہمیشہ ان ہی میں سے ان ہی کے جیسا نبی مبعوث فرمایا۔ یہ نبی ان ہی کے جیسا انسان ہوتا تھا۔ جو ان ہی کی طرح کھاتا پیتا، ان ہی کی زبان بولنے اور سمجھنے…

کیا خدا ہمیں مشکل میں دیکھ کر خوش ہوتا ہے؟ جواب از ڈاکٹر محمد عقیل

سوال :” اللہ کی محبت آزمائش، مصائب و آلام سے مشروط کیوں ہوتی ہے؟ جواب :یہ ایک غلط فہمی ہے۔ دنیا کی زندگی فرض کریں کہ سو دن کی ہے تو اس میں مصیبت و آلام کے بمشکل دس دن ہی ہونگے۔ باقی نوے دن یا تو خوشی ہوگی اور یا پھر نیوٹرل ۔ سوال :مذہب…

سومنات اور محمود غزنوی

 دہلی یونیورسٹی کی پروفیسر رومیلا تھاپر نے اپنی کتاب "سومناتھ: تاریخ کی بہت سی آوازیں (Somantha: the many voices of history)" میں محمود غزنوی کے مشہور سومنات حملے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں پر تفصیل سے بحث کی ہے۔ اس نے…

انسان , اسلام اور آئمہ عظام از قاری حنیف ڈار

انسان جب پیدا ھوتا ھے تو گھر والے چھوٹے موٹے کپڑے لیئے تیار بیٹھے ھوتے ھیں ،جن میں مؤنث مذکر کا فرق بھی نہیں کیا جاتا کیونکہ نومولود چند ماہ تک دونوں جنس کی ضرورت پوری کرتا ھے،کبھی بیٹا لگتا ھے تو کبھی بیٹی،، والدہ بھی بیٹے کو پیار کرتے…

مسیحیت از محمد حسن الیاس

 اللہ تعالی کے نزدیک دین ہمیشہ سے اسلام رہا ہے۔ تمام انبیاء اسی کی دعوت لے کر دنیا میں آئے ۔یہ بات پوری صراحت سے الہامی کتابیں بیان بھی کرتی ہیں کہ یہ انبیاء کی قومیں تھیں،جنہوں نے انحراف کے راستے اختیار کیے اور خود کو مسیحی اور یہودی…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

ہر جگہ پر مذکر جنس کو ہی بدنام کیا جاتا ہے. یعنی کوئی بھی تذلیل والے کلمات بولنے ہوں تو مذکر جنس کی ہی مثال دی جاتی ہے. جیسے دنیا میں سارے مذکر ہی منحوس، کوجے اور کالی قسمت والے ہوں. عجب دوغلا پن ہے ، ملاحظہ ہو.... تہماری تو قسمت کوے…

تکمیلِ دین،اتمام نعمت اور ختم رسالت از قاری حنیف ڈار

آیتِ سیف اور سورہ توبہ 4، اللہ پاک کی سنت رھی ھے کہ رسول کی بعثت کے ساتھ ھی انسانیت تین طبقات میں بٹ جاتی ھے ۔ رسول کو ماننے والے جو مومن و مسلم کہلاتے ھیں ،،  رسول کے منکر جو کافر کہلاتے ھیں ،، وہ لوگ جو اپنی کم ھمتی کی وجہ سے نہ مومن کی…

سورہ النساء آیت 159 کی تفسیر از قاری حنیف ڈار

و ان من اھل الکتاب الا لیومنن بہ قبل موتہ !( دورِ مصطفی ﷺ کے )ان اھل کتاب میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو مرنے سے پہلے ان پر ایمان نہ لے آتا ھو اور یہ قیامت کے دن ان پر گواہ ھونگے ـ النساء ۱۵۹ بات شروع نبئ کریم ﷺ سے ہی ھوئی ھے ،شروع رکوع…