محبت اور گناہ ! از قاری حنیف ڈار
کہا جاتا ھے کہ : ھر ممنوعہ پھل میٹھا ھوتا ھے !
!Every Forbidden Fruit is Sweet
اس کا تجربہ پہلے انسان پر ھی کر لیا گیا تھا ، ایک پھل کی ممانعت کے ساتھ !
نتیجہ یہ نکلا کہ ھر چیز وافر میسر ھونے کے باوجود تجسس یہ رھا کہ آخر اس میں کیا خاص…
اھل کتاب اور ھمارا تصورِ دین ! از قاری حنیف ڈار
سورہ المائدہ نے بہت اھم مضامین کو فائنل شکل دی ھے ـ حلت اور حرمت کے فیصلے، اھل کتاب کے ساتھ تعلقات ،اور پھر دین کی تکمیل کا اعلان ـ سورہ آلعمران میں اللہ پاک نے اھل کتاب کو توحید کی دعوت دی کہ ’’ کہہ دیجئے کہ اے اہلَ کتاب آؤ اس بات کی طرف…
تنقید و استنباط ! از قاری حنیف ڈار
تنقید ھمیشہ اس پر کی جاتی ھے جس کی اصلاح کا امکان ھو ،مگر جب کوئی شخص اللہ کو پیارا ھو جاتا ھے تو پھر اس کی اصلاح کے امکانات بھی ختم ھو جاتے ہیں ، اب ان پر تنقید نہیں کی جاتی ، بلکہ ان کے اعمال و افعال سے استنباط کیا جاتا ھے تا کہ سبق حاصل…
اصحابِؓ رسول ﷺ اورھمارا رویہ ! از قاری حنیف ڈار
اس امت سے جو بھی اچھے وعدے کیئے گئے ہیں ، جو بھی بشارتیں سنائی گئ ہیں ، وہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے کسی نہ کسی کارنامے کی بنیاد پر ہی کیئے گئے ہیں ۔ محنت ان کی تھی اور وآخرین منھم کے مصداق انعام میں ھم بھی شریک ھو گئے ، اسی طرح…
امام حسن کی جانشینی۔۔۔ از: طفیل ہاشمی
کہا جاتا ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بعد سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کیوں خلیفہ ہوئے. اگر امیر معاویہ کے بعد یزید کی بیعت غلط تھی تو یہاں مختلف معیار کیوں ہے؟
امر واقعہ یہ ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ جب زخمی ہوئے تو آپ سے پوچھا گیا، کیا…
خلافت راشدہ کے بارے میں میرے نتائج فکر ۔ از طفیل ہاشمی
خلافت راشدہ کا عقیدے سے نہیں، تاریخی حقائق سے تعلق ہے. جہاں تک خلفاء راشدین کی عظمت کی بات ہے تو وہ سب السابقون الاولون ہیں. یہ وہ مقام ہے کہ کوئی بعد کا فرد اس فہرست میں نام نہیں لکھوا سکتا. قرآن میں سینکڑوں آیات ان کی عظمت کی گواہ ہیں.…
حضرت یوسف علیہ السلام کی قمیض سے حضرت یعقوب علیہ السلام کی بینائی کا آنا تحریر محمد نعیم خان
بعض احباب سورہ یوسف کی آیت 96 پیش کر کے یہ تاثر دیتے ہیں کہ اس سے حضرت یعقوب کی کھوئ ہوئ بینائ واپس آگئ۔ لیکن اگر پورے قرآن کا مطالعہ کریں تو کہیں یہ بیان نہیں ہے کہ حضرت یعقوب علیہ سلام کی بینائ چلی گئ تھی۔ جو آیت اس کے حق میں پیش کی جاتی…
کیا قرآن ہڈیوں، تختیوں، پتھروں وغیرہ پر لکھا ہوا تھا؟؟ جواب طفیل ہاشمی
کیا قرآن ہڈیوں، تختیوں، پتھروں وغیرہ پر لکھا ہوا تھا؟؟
واقعہ یہ ہے کہ ہر مسلمان بالخصوص خواندہ افراد ہر تازہ وحی نوٹ کرنے کے حریص ہوتے تھے. جونہی کوئی وحی نازل ہوتی یا ان کے علم میں آتی فورا جو راٹننگ میٹیریل میسر ہوتا اس پر لکھ لیتے، جیسے…
اہل بیت سے متعلق قرآنی آیات
" قَالَتۡ یٰوَیۡلَتٰۤیءَ اَلِدُ وَ اَنَا عَجُوۡزٌ وَّ ہٰذَا بَعۡلِیۡ شَیۡخًا ؕ اِنَّ ہٰذَا لَشَیۡءٌ عَجِیۡبٌ ﴿۷۲﴾
وہ بولی کہ ہائے شامت! کیا اب میں بچہ جنوں گی، جب میں خود بھی ایک بڑھیا ہوں اور یہ میرے شوہر بھی بوڑھے ہیں؟ یہ تو ایک نہایت…
خلافت اور موجودہ شورائی نظام ! از قاری حنیف ڈار
اگر اسلام ایک ںطام حکومت اور اس کے اجزاء اور ان کا طریقہ انتخاب نیز اس کے عدم کی موجودگی میں متبادل ںظام دیتا تو شروع سے ھی خلیفہ چننے کے مختلف طریقے استعمال نہ کیئے جاتے نیز نئے نئے امام اور ان کی متصادم سوچیں کبھی منظرِ عام پر نہ آتیں ،،…