صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی آپس کی رشتے داریاں
1=ابوبکرؓ صدیق کی پوتی قرینۃالصغری (سیدہ حفصہ)بنت عبدالرحمن بن ابی
بکرؓ.حسنؓ کی اہلیہ تھیں،امام حسنؓ کی وفات کے بعد امام حسینؓ سے نکاح ھوا !
2=اسماءبنت عمیسؓ جوپہلےصدیقِ اکبرؓکی بیوی تھیں فاطمۃ الزھراء کی وفات کے بعدعلی المرتضیؓ سےشادی…
برادرز، ناٹ ماسٹرز ،،، از قاری حنیف ڈار
اسلام دینِ حنیف ھے ، اس نے ھر چیز کو اتنا واضح طور پر بیان کر دیا ھے کہ کسی کو بھی اس میں مغالطہ نہیں لگ سکتا ،سوائے اس شخص کے کہ جسے مغالطے کھانے کا شوق جنون کی حد تک ھو ، نبئ کریم ﷺ نے اپنے خطبے میں صاف طور پر فرمایا ھے کہ " میں تمہیں اس…
امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ کی اپنے بیٹے کو خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے ۱۰ قیمتی نصیحتیں
امام احمد ابن حنبل نے اپنے صاحب زادے کو شادی کی رات ۱۰ نصیحتیں فرمائیں
بیٹا تم گھر کا سکون حاصل نہیں کرسکتے جب تک کہ اپنی بیوی کے معاملے میں ان ۱۰ عادتوں کو نہ اپناؤ
لہذا ان کو غور سے سنو اور عمل کا ارادہ کرو
پہلی دو تو یہ کہ عورتیں…
آدم اور ابلیس کے قصے میں ابلیس جن تھا یا ملائکہ میں سے تھا؟ تحریر: محمد نعیم خان
آدم و ابلیس کے قصے میں یہ بات بہت اہم ہے کہ ابلیس کیا ملائکہ میں سے تھا؟ اگر سورہ البقرہ کی آیت 34 کا مطالعہ کریں تو اللہ نے آدم کو سجدہ کرنے کا حکم ملائکہ کو دیا تھا ۔ جب حکم ملائکہ کو دیا گیا تھا تو یہ بات تو بلکل سادہ سی ہے کہ پھر اس حکم…
دس محرم کا روزہ ( صوم عاشور کا پس منظر) از قاری حنیف ڈار
عاشوراء کا روزہ قریش بھی زمانہ جاھلیت سے رکھتے چلے آ رھے تھے اور خود مدینے والے انصار بھی جو کہ اسلام سے پہلے یہود کے مذھب پر ھی تھے ،،، مسلمانوں کو بھی نبئ کریم ﷺ نے اس روزے کو جاری رکھنے کی تلقین فرمائی یہانتک کہ صحابیات اپنے بچوں کو بھی…
عورت قرآن کی نظر میں ! از قاری حنیف ڈار
جب ھم سنتے یا پڑھتے ھیں کہ یورپ کا پڑھا لکھا طبقہ خاص طور پر خواتین دھڑا دھڑ مسلمان ھو رھے ھیں تو تجسس جاگ اٹھتا ھے کہ آخر قرآن میں استدلال کی وہ کونسی قوت پوشیدہ ھے ،جس نے ان صاحب عقل و فہم لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا ھے ، اور عملی زندگی…
سورۃ القصص،عورت کی ذات کے مختلف پہلوؤں کا گلدستہ،عورت کا اعزاز ! از قاری حنیف ڈار
سورہ القصص ایک گلدستہ ھے جو عورت ھی کی مختلف حیثیتوں کو مختلف رنگوں اور شیڈز میں کچھ اسطرح پیش کرتا ھے کہ فیصلہ کرنا مشکل ھو جاتا ھے کہ ان میں سے عورت کا کونسا روپ زیادہ عظیم اور مقدس ھے، اور کس میں عورت اپنی عقل و فہم کی معراج پر نظر آتی…
شیطان اللہ کی عدالت میں ! از: قاری حنیف ڈار
ایک بچہ ھوتا ھے شریف ، سیدھا سادا ،، جہاں بٹھا دیا وھیں کا ھو کر رہ گیا ، اور ایک ھوتا ھے " اتھرا " یعنی کسی ایک جگہ نہ ٹھہرنے والا ،، والدین جہاں بھی جائیں ، ان کا دل سیدھے سادے بچے کے ساتھ اور نظریں اتھرے بچے پہ رھتی ھیں ،، وہ دوسروں کو…
بہت ھی کٹھن ھے ڈگر پنگھٹ کی ـ ۔۔ قاری حنیف ڈار
اپنے خیالی کیمرے کو استعمال فرمایئے اور اس مثال کا ایک اسکیچ اپنے دماغ میں بنایئے کہ ایک کنواں ھے جس تک جانے اور واپس آنے والا رستہ کیچڑ سے بھرا ھوا بھی ھے اور ڈھلوان والا بھی ھے ، یہ نہایت پھسلن والا رستہ ھے جو گرتا وہ پھر سنبھل نہیں سکتا…
الجھی ڈور ۔۔۔ قاری حنیف ڈار
الجھی ڈور !
اگرچہ وہ ایک ذمہ دار شوھر ، اور بچوں کی ضروریات کا خود سے خیال رکھنے والا باپ تھا مگر بہت ترش رو اور سخت مزاج آدمی تھا ، بیوی اور بچے سہمے رھتے تھے اور وہ اس کو اپنی کامیابی خیال کرتا تھا ،، گھر میں سب کے درمیان اجنبیت کی ایک…