اردو تحریر میں کلیشے (گھسے پٹے جملے) سے اجتناب کے طریقے
اردو تحریر میں کلیشے (گھسے پٹے جملے) سے اجتناب کے طریقے
کسی بھی زبان میں کچھ الفاظ، فقرے، خیالات یا ضرب الامثال ایسی ہوتی ہیں جو بہت زیادہ استعمال کی وجہ سے اپنا اثر یا معنی کھو بیٹھتی ہیں- ان کو کلیشے کہا جاتا ہے- بعض اوقات ایسے الفاظ،…
آتی ہے اردو آتے آتے ۔۔ڈاکٹر محسن عثمانی
آتی ہے اردو آتے آتے
ڈاکٹر محسن عثمانی
اردو بک ریویو دہلی
➖➖➖➖➖➖➖
ہزاروں نہیں لاکھوں انسان یہ خیالِ خام رکھتے ہیں کہ وہ اردو زبان اچھی طرح جانتے ہیں، وہ اردو بولتے ہیں، کیونکہ یہ ان کی مادری زبان ہے جب کہ مرزا داغ دہلوی کا کہنا ہے کہ…
چراغ حسن حسرت کے لطیفے
چراغ حسن حسرت کے لطیفے
کسی مشاعرے میں حفیظؔ جالندھری اپنی غزل سناتے سناتے چراغ حسن حسرت سے مخاطب ہوکر بولے:
''حسرتؔ صاحب! مصرع اٹھائیے۔''
اور حسرتؔ صاحب نہایت بیچارگی سے کہنے لگے :
''ضرور اٹھاؤں گا ، اپنی تو عمر ہی غزلوں کے مصرعے…
غیر زبانوں کے الفاظ از شمس الرحمن فاروقی
غیر زبانوں کے الفاظ
از شمس الرحمن فاروقی
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
غیر زبانوں کے جو لفظ کسی زبان میں پوری طرح کھپ جاتے ہیں، انھیں "دخیل" کہا جاتا ہے۔ اصول یہ ہے کہ صرف اور نحو کے اعتبار سے دخیل لفظ اور غیر دخیل لفظ میں کوئی فرق نہیں۔
جب کوئی لفظ ہماری…
تحریر کے دوران میں استعمال ہونے والے رموز اور ان کے اردو نام
تحریر کے دوران میں استعمال ہونے والے رموز اور ان کے اردو نام
علامت حذف ( ’ ' )
قوسین (( )، ، { }، < >)
رابطہ، تفصیلہ ( : )
سکتہ ( , ، )
علامت خط ( ‒، –، —، ― )
فجائیہ، ندائیہ، علامت تعجب ( ! )
وقف تام، ختمہ ( ۔ )
علامت خط ( -,…
معوذتین کا مغالطہ از قاری حنیف ڈار
معوذتین کا مغالطہ ،، پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے !!
قاری حنیف ڈار
سورہ الفلق اور سورہ الناس جن کو جوڑ کر معوذتین کہا جاتا ھے،،یعنی وہ دو سورتیں جن میں مختلف خطرات سے اللہ کی پناہ حاصل کی جاتی ھے، یہ سورتیں ابتدائی مکی دور میں 20 ویں…
نماز کے مختلف طریقے۔ قاری حنیف ڈار
سوال !
بہت سے لوگ اس بات پر اعتراض کرتے ھیں کہ نماز جیسا عمل جس کو نبئ کریم ﷺ نے دن میں میں پانچ بار کر کے دکھایا ، اس میں یہ بات کیسے ھم تک نہ پہنچی کہ تبدیلیوں کے بعد آخر میں نبی کریم ﷺ کی نماز کیسی تھی ؟ اس بارے میں اختلاف کا پایا جانا…
دستور جماعت اور علمائے دیوبند از مولانا محمد عامر عثمانیؒ فاضل دیوبند
دستور جماعت اور علمائے دیوبند -
(از مولانا محمد عامر عثمانیؒ فاضل دیوبند)
اس کتاب میں دستور جماعت اسلامی کے بعض مندرجات بالخصوص "معیار حق" کے مسئلے میں علماء کے اعتراضات کا نہ صرف تسلی بخش بلکہ مسکت جواب دیا گیا ہے۔ یہ اقساط پڑھنے کے…
عالم حیوانات کا ولن ۔۔ قاری حنیف ڈار
عالم حیوانات کا ولن -
یہ خنزیر کا نام لے کر کیوں حرام کیا گیا ھے ؟
اس وجہ کو لے کر افواھوں کا بازار گرم رھتا ھے !
" کتا " نام لے کر حرام نہیں کیا گیا یہ خنزیر نے کونسا 302 کر دیا ھے کہ نام لے کر حرام کیا گیا !
جن کو تجربہ ھے وہ تو…
ذوالقرنین کون؟
ذوالقرنین کون؟
تحریر: محمد اکبر
ذوالقرنین کون تھا؟ یہ سوال ابھی تشنہ تھا کسی محقق نے سکندر اعظم کو ذوالقرنین کے خطاب سے نوازا بعض نے اس نام کو سائرس کے نام سے منسوب کیا لیکن انسائیکلو پیڈیا آف بریٹانیکا، دائرہ معارف اسلامیہ اور دیگر…