نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟ تحریر:ابن آدم
آیات مباہلہ سورہ آل عمران میں وارد ہوئی ہیں ۔ سورہ آل عمران کا آخری حصہ غزوہ احد کے نتائج سے بحث کرر ہا ہے، گویا قرآن کے نظم کی بنیاد پر اس سورت کا دورِ نزول ۳ ہجری بنتا ہے۔ سورت کے ابتدائی حصہ میں حضرت عیسیٰؑ کی شخصیت سے متعلق اہلِ کتاب کے…
یہ سب میری ماں کی دعا ہے۔ ابو علیحہ
جوہرچوک سے رکشہ پر کلفٹن جانے کا اتفاق ہوا، رکشہ والے نے گاڑی کے شیشہ پر "یہ سب میری ماں کی دعا ہے" کا اسٹیکر آویزاں کررکھا تھا۔ دیکھ کر ہنسی آئی، پھر اس سے پوچھا کہ رکشہ چلانے کو اپنی والدہ کی دعا قرار دے رہے ہو، کیا یہ اتنی بڑی فضیلت…
علماء کی دل لگیاں
🌸 امام شعبی کے پاس ایک شخص مسئلہ پوچھنے آیا کہ میں نے ایک عورت سے شادی کی ھے جو لنگڑی نکلی ھے ، تو کیا میں اس کو واپس کر سکتا ھوں ؟
آپ نے فرمایا کہ اگر تو اس کے ساتھ ریس لگانا چاھتا ھے تو پھر بےشک واپس کر دے -
🌸 امام…
روایات اور اھلِ ابیت ! از قاری حنیف ڈار
گلہ کیا جاتا ھے کہ اھل بیت اطھار سے روایات نہیں لی گئیں ـ اھل بیت سے مراد اگر قرآن والے اھلِ بیت ہیں تو حضرت عائشہ صدیقہؓ اور دیگر ازواج مطھرات سے ڈھیر ساری اہم روایات دستیاب ہیں ، نیز حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بھی کافی ساری روایات…
اقبال اور چوری
جو افراد اقبال کے متعلق یہ پوسٹ جی جان سے شیئر کر رہے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ بانگ درا کھول کر دیکھ لیں۔
اقبال کی بچوں کی تقریباً تمام نظموں پر واضح انداز میں لکھا ہوا ہے کہ یہ ماخوذ نظم ہے، یعنی اقبال کا اپنا اوریجنل خیال نہیں ہے۔…
نغمۂ محمدی شاعر: جان وولف وین گوئٹے اردو ترجمہ: شان الحق حقی
جرمنی کے مشہور زمانہ شاعر گوئٹے سے تو بہت لوگ واقف ہوں گے لیکن اس بات کا شاید بہت کم لوگوں کو علم ہو کہ اس نے ایک نعتِ مبارکہ بھی کہی تھی۔ گوئٹے نے نعت جرمن زبان میں لکھی تھی۔ شان الحق حقی نے اردو میں اس کا منظوم ترجمہ کیا۔ یہ نعت اور یہ…
نعت رسول مقبول از سر سید احمد خان
فلاطوں طفلکے باشد ز یونانے کہ من دارم
مسیحا رشک مے آرد ز درمانے کہ من دارم
ز کفر من چہ مے خواہی، ز ایمانم چہ مے پرسی
ہماں یک جرعہء عشق است ایمانے کہ من دارم
خدا دارم ولے بریاں ز عشق مصطفی دارم
ندارد ہیچ کافر ساز و سامانے کہ من دارم
ز…
’عرب حکومتوں کو کھلی چھوٹ مل چکی ہے‘: مقتول سعودی صحافی کا آخری کالم
’عرب حکومتوں کو کھلی چھوٹ مل چکی ہے‘: مقتول سعودی صحافی کا آخری کالم
جمال خاشقجی
سعودی صحافی جمال خاشقجی 2 اکتوبر 2018 کو استنبول میں واقع سعودی سفارتخانے میں داخل ہوئے اور اس کے بعد سے اب تک لاپتہ ہیں۔ اس حوالے سے جنم لینے والے…
شک اور ریب میں کیا فرق ہے؟ از احسان خان
یہ دونوں عربی لفظ ہیں اور دونوں قرآن میں استعمال ہوئے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ہم نے ریب کا ترجمہ شک کردیا حالانکہ شک خود عربی زبان کا لفظ ہے جو اردو میں مستعمل ہے۔ شک دراصل یقین کی ضد ہے اور اس کا مادہ (ش ک ک) ہے۔ تاج العروس کے مطابق یہ اس…
یہ سلاسلِ تصوف یہ تیرا بیان غالب ! از قاری حنیف ڈار
یہ کہنا کہ نبیﷺ نے دین سے متعلق کوئی بات کسی مخصوص بندے کو چھپا کر سکھائی ھے جو ساری امت کی مشترکہ امانت تھی تو یہ نبیﷺ پر بد دیانتی اور خیانت کا بہتان ھے،، اللہ پاک نے واضح طور پر فرما دیا ھے کہ" وما ھو علی الغیب بضنین،، نبی ﷺ غیب…