حضرت ایوب علیہ السلام کا قصہ تحریر محمد نعیم خان
حضرت ایوب علیہ السلام کا زکر قرآن میں چار مقامات میں آیا ہے سورہ النسا کی آیت 163، سورہ الانعام کی آیت 84، سورہ الانبیا کی آیات 83 ، 84 اور سورہ ص کی آیات 41 سے 44 تک میں ۔ ہمارے ہاں جیسے اور بہت سی…