Browsing Tag

خواتین

سولہ سنگھار

آپ نے سولہ سنگھار کا نام اکثر سنا ہوگا لیکن شاید بہت ہی کم لوگ جانتے ہونگے کہ یہ سولہ سنگھار کون کون سے ہیں۔ سولہ سنگھار برصغیر پاک و ہند میں خواتین کے بناؤ اور زیب و زینت کے لیے استعمال ہونے والے…

عورتوں کے ناموں میں والد کے نام کا لاحقہ شامل کرنے کا مسئلہ

پوسٹ: ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﭩﺎ ﮐﺮ ﺍس کی ﺟﮕﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﭘﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ۔ ﻣﺎﻥ ﻟﻮ ﮐﺴﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﺎﻡ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﻋﻠﯽ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ کے…

گھر کے سراب از قاری حنیف ڈار

شادی کے بعد اور پھر خاص طور پر بچوں کی پیدائش کے بعد میاں بیوی یہ گمان کرتے ھیں کہ اب چونکہ دونوں کے پتے ایک دوسرے کے سامنے شو ھو چکے ھیں ، لہذا اب ایک دوسرے سے جھوٹ بول کر کیوں اپنا منہ کالا کرے کہ…

گھر میں رہتے ہوئے خواتین اپنا کاروبار کرسکتی ہیں۔۔۔ رابعہ شیخ

جولائی 2018ء دنیا بھرمیں جہاں خواتین ہر شعبہ میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کررہی ہیں، وہیں کاروبار میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہامنوارہی ہیں۔کاروبار ہویا ملازمت یہی وہ دو راستے ہیں جن پر چل کر خواتین…

خواتین کے ذاتی استعمال کے زیورات پر زکوٰۃ از مبین قریشی

چند روز قبل ایک پوسٹ پر سائلہ کی کیفیت کے مطابق زیورات پر زکوٰۃ کے متعلق کچھ کمنٹس چلے جس سے اندازہ ہوا کہ چونکہ ہمارے ملک میں اکثریت فقہہ حنفی کے مطابق ہی فتاواجات سنتی ہے اس لئے بہت سے احباب کو…

خواتین اور آنسو

جاپانی تحقیق کہتی ہے کہ ہفتے میں ایک دفعہ آنسو بہانے سے انسان کا ڈپریشن ختم ہوجاتاہے، ٹوکیو میں اس مقصد کے لیے ایک دلچسپ سروس کا آغازکیا گیا ہے جہاں باقاعدہ پیسے لے کر خواتین کو رُلانے کا انتظام کیا…
Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs agen slot terpercaya dan resmi